• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں ہر ہفتے H3N2 فلو کے پانچ معاملات درج ہو رہے ہیں

کشمیر میں ہر ہفتے H3N2 فلو کے پانچ معاملات درج ہو رہے ہیں

by امت ڈیسک
14/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر) :وادی کشمیر میں ہر گزرتے دن کے ساتھ H3N2 علامات میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے، ماہرین کے مطابق وادی کشمیر میں ہر ہفتے وائرس کے 5 مثبت معاملات سامنے آ رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ H3N2 وائرس بزرگ اور عمر رسیدہ اشخاص کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے ان کا کہنا ہے کہ وائرس معمر افراد کے لیے موت کی وجہ بن سکتا ہے۔ ایس میں 65 برس سے زائد عمر کے لوگوں کو احتیاط برتنے کی از حد ضرورت ہے۔

ماہرین نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ H3N2 سے ہونے والے فلو سے بچنے کے لیے ماسک پہنیں، ہاتھوں کی صفائی کا خیال رکھنے کے ساتھ ساتھ بھیڑ بھاڑ سے گریز کریں۔ بھارت کی مختلف ریاستوں اور یو ٹیز کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر میں بھی H3N2 معاملات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ چَسٹ ڈزیز ہسپتال، سرینگر کے میڈیکل سپر انٹنڈنٹ کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے دوران H3N2 فلو کے 50 معاملات سامنے آئے ہیں اور نئے مریضوں کی تصدیق بھی ہو رہی ہے، ان کے مطابق ہفتے میں اس فلو کے 3 سے 5 معاملات سامنے آ رہے ہیں۔ادھر، شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنز (سکمز)، صورہ کے ڈائریکڑ نے کہا ہے کہ H3N2 وائرس بچوں، عمر رسیدہ افراد، حاملہ خواتین، شوگر، دمہ اور دیگر بیماریوں میں مبتلا افراد کو احتیاط برتنے کی از ھد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس فلو سے متاثرہ افراد میں بخار، کھانسی، تھکاوٹ، سر درد، ماس پیشیوں میں درد، گلے میں خراش ہونے جیسی چند علامات پائی جاتی ہیں اور جن لوگوں میں یہ علامات ظاہر ہوتی ہیں، انہیں فوراً ڈاکٹر سے رابطہ قائم کرنا چائیے۔

ڈائریکٹر سکمز کا کہنا ہے کہ جس طرحH1N1 جوانوں کی موت کا سبب بن سکتا ہے اسی طرح H3N2 نامی فلو بزرگ اور عمر رسیدہ افراد کی موت کی وجہ بن سکتا ہے۔ انہوں نے عوام الناس خاص کر عمر رسید افراد سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل بہت جلد بحال کی جائے گی: حکام

Next Post

جموں وکشمیر کی موجودہ صورتحال سب کے سامنے عیاں:محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر کی موجودہ صورتحال سب کے سامنے عیاں:محبوبہ مفتی

جموں وکشمیر کی موجودہ صورتحال سب کے سامنے عیاں:محبوبہ مفتی

ایپ ٹیک اور سروسز سلیکشن بورڈ کے خلاف سری نگر اور جموں میں احتجاج جاری

ایپ ٹیک اور سروسز سلیکشن بورڈ کے خلاف سری نگر اور جموں میں احتجاج جاری

بارہمولہ میں پولیس نے دو منشیات فروشوں کو کیا گرفتار

بارہمولہ میں پولیس نے دو منشیات فروشوں کو کیا گرفتار

سرینگر میں 90 ہزار اسمارٹ میٹر نصب کئے گئے، کے پی ڈی سی ایل منیجنگ ڈائریکٹر

سرینگر میں 90 ہزار اسمارٹ میٹر نصب کئے گئے، کے پی ڈی سی ایل منیجنگ ڈائریکٹر

سیکورٹی میں تخفیف کے پیچھے شاہ کا نہیں مودی کا دماغ:ستیہ پال ملک

سیکورٹی میں تخفیف کے پیچھے شاہ کا نہیں مودی کا دماغ:ستیہ پال ملک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »