• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر کی موجودہ صورتحال سب کے سامنے عیاں:محبوبہ مفتی

جموں وکشمیر کی موجودہ صورتحال سب کے سامنے عیاں:محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
14/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری: جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی دورہ خطہ پیرپنچال کے دوسرے روز آج راجوری پہنچ گئی۔ اس دوران انہوں نے کئی وفود سے ملاقات کی۔ بعد میں محبوبہ مفتی نے ایک عوامی جلسے سے بھی خطاب کیا۔محبوبہ مفتی نے اپنے خطاب میں جموں کشمیر کی عوام کی بےبسی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی سرکار جموں وکشمیر میں ہر نئے روز قانون کو نافذ کرکے تحربہ کرہی ہے۔انہوں نے کہا کہ نئی قوانین کو پہلے جموں و کشمیر میں لاگو کیا جاتا اور بعد میں اسے باقی ریاستوں میں لاگو کیا جاتا ہے۔

محبوبہ مفتی نے مرکزی سرکار اور جموں کشمیر کے ایل جی منہوج سہنا پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مل کر جموں کشمیر کی عوام کو ذہنی طور پر پریشان کر دیا ہے،کبھی انسداد تجاوزات مہم ، کبھی پراپرٹی ٹیکس، کبھی نوجوانوں کو نوکریوں کے نام پر دھوکہ۔انٹی انکروچمنٹ ڈرائیو پر محبوبہ مفتی نے کہا کہ ایک طرف مرکزی سرکار لوگوں کو پی ایم اے وائی اسکیم کے تحت مکان دینے کی بات کر رہی ہے وہیں دوسری جانب سرکار یہاں لوگوں کو گھروں سے بےگھر کرنے میں مصروف ہے۔جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے شہری علاقوں میں امسال اپریل کے ماہ سے پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ پر محبوبہ مفتی نے کہا کہ جب لوگوں نےگھر تعمیر کیے،اس وقت سیمٹ، اینٹ و دیگر تعمیری سامان پر جی ایس ٹی بھر کر مکان تعمیر کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف سرکار لوگوں کو روزگار دینے میں ناکام نظر آرہی ہے وہیں دوسری جانب لوگوں سے پیسے وصولنے میں مصروف ہے۔

انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر سے دفعہ 370 اور 35A کی منسوخی کے وقت بی جے پی نئے جموں و کشمیر بنانے کا وعدہ لوگوں کو دیا تھا لیکن بی جے پی ان میں پوری طرح سے ناکام ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے دفعہ 370 کی منسوخی پر جشن منایا تھا وہی لوگ آج بی جے پی کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے جموں وکشمیر کو ہر لحاذ سے کمزور کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں ہر ہفتے H3N2 فلو کے پانچ معاملات درج ہو رہے ہیں

Next Post

ایپ ٹیک اور سروسز سلیکشن بورڈ کے خلاف سری نگر اور جموں میں احتجاج جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
ایپ ٹیک اور سروسز سلیکشن بورڈ کے خلاف سری نگر اور جموں میں احتجاج جاری

ایپ ٹیک اور سروسز سلیکشن بورڈ کے خلاف سری نگر اور جموں میں احتجاج جاری

بارہمولہ میں پولیس نے دو منشیات فروشوں کو کیا گرفتار

بارہمولہ میں پولیس نے دو منشیات فروشوں کو کیا گرفتار

سرینگر میں 90 ہزار اسمارٹ میٹر نصب کئے گئے، کے پی ڈی سی ایل منیجنگ ڈائریکٹر

سرینگر میں 90 ہزار اسمارٹ میٹر نصب کئے گئے، کے پی ڈی سی ایل منیجنگ ڈائریکٹر

سیکورٹی میں تخفیف کے پیچھے شاہ کا نہیں مودی کا دماغ:ستیہ پال ملک

سیکورٹی میں تخفیف کے پیچھے شاہ کا نہیں مودی کا دماغ:ستیہ پال ملک

بڈگام میں فریقین کے آپسی تنازعہ میں 1 شخص لقمہ اجل، علاقے میں کہرام

بڈگام میں سسرال والوں کے مبینہ حملے میں شخص زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »