• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر اپوزیشن پارٹیوں کا وفد کل دہلی روانہ ہوگا

جموں وکشمیر اپوزیشن پارٹیوں کا وفد کل دہلی روانہ ہوگا

by امت ڈیسک
15/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں وکشمیر اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈران کل دہلی جائیں گے اور وہاں پر قومی و علاقائی پارٹیوں کے لیڈروں کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ دنوں نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی جموں رہائش گاہ پر اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈران کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں یہ فیصلہ لیا گیا کہ قومی و علاقائی پارٹیوں کے لیڈران سے ملاقات کی خاطر اپوزیشن جماعتوں کا ایک اعلیٰ سطحی وفد دہلی روانہ ہوگا۔

ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کے روز جموں وکشمیر اپوزیشن پارٹیوں کا وفد دہلی جائے گا۔معلوم ہوا ہے کہ اپوزیشن پارٹیوں کا یہ وفد جموں وکشمیر میں جلد ازجلد اسمبلی انتخابات کے انعقاد، سٹیٹ ہڈ کی واپسی ، پراپرٹی ٹیکس اور بے روزگاری جیسے مسائل اُٹھائیں گے۔بتادیں کہ جموں وکشمیر کی اپوزیشن پارٹیاں مرکزی حکومت سے مطالبہ کر رہی ہیں کہ یہاں پر جلد ازجلد اسمبلی چناو کا انعقاد عمل میں لاکر سٹیٹ ہڈ کا درجہ بحال کیا جائے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جموں میں اپنی رہائش گاہ میں بی جے پی کو چھوڑ کر تمام سیاسی جماعتوں کی میٹنگ طلب کی تھی۔ اس میٹنگ میں جموں و کشمیر کی سیاسی و مذہبی جماعتوں نے شرکت کی۔ منٹنگ منعقد کرنے کے بعد ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ آج کی میٹنگ میں یہ طے کیا گیا کہ جموں کشمیر سے سیاسی جماعتوں کا ایک وفد دہلی جائے گا، وہاں قومی رہنماؤں سے ملاقاتیں کی جائیں گی اور ان کے سامنے ریاست کے حالات کو اجاگر کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پھر یہ وفد قومی رہنماؤں سمیت آئی سی آئی جائیں گے جہاں جموں و کشمیر کے لیے اسمبلی انتخاب منعقد کرانے کی مانگ کی جائے گی۔ انہوں نے کہا ان تمام کاموں کو انجام دینے کے بعد وفد جموں و کشمیر میں دوبارہ ملاقات کریں گے اور اس کے بعد آگے کی راہ عمل اختیار کی جائے گی۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں دو بچوں کے والد کی لاش پراسرار حالت میں برآمد

Next Post

محبوبہ مفتی نے شیولنگ پر پانی چڑھا کر پوجا کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
محبوبہ مفتی نے شیولنگ پر پانی چڑھا کر پوجا کی

محبوبہ مفتی نے شیولنگ پر پانی چڑھا کر پوجا کی

بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مادہ برآمد

بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مادہ برآمد

شالیمار سرینگر میں بزرگ خاتون نامعلوم افراد کے حملے میں بال بال بچ گئیں

شالیمار سرینگر میں بزرگ خاتون نامعلوم افراد کے حملے میں بال بال بچ گئیں

بڈگام میں چار سالہ بچے کو اغوا کرنے والی غیر مقامی خاتون گرفتار: پولیس

بڈگام میں چار سالہ بچے کو اغوا کرنے والی غیر مقامی خاتون گرفتار: پولیس

بڈگام میں فریقین کے آپسی تنازعہ میں 1 شخص لقمہ اجل، علاقے میں کہرام

اننت ناگ میں گولی لگنے سے پولیس اہلکار ہلاک، انکوائری شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »