• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں فرضی ڈائریکٹر پی ایم او گرفتار

سرینگر میں فرضی ڈائریکٹر پی ایم او گرفتار

by امت ڈیسک
17/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر//جموں و کشمیر پولیس نے ایک ہائی پروفائل کیس میں گرمائی دار الحکومت سری نگر میں ، ہنجرات کے ایک شخص کو گر فتار کیا ہے ، جو خود کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ( سٹریٹجی اینڈ کمپین ) پرائم منسٹر آفس، نئی دہلی کےطور پر ظاہر کر رہا ہے۔ ذرائع نے جتایا کہ کرن پٹیل ولد جگدیش پٹیل نامی شخص جو کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر (حکمت عملی اور مہمات) پی ایم او، نئی دہلی ظاہر کر رہا ہے ، کے بارے میں مخصوص معلومات ملنے کے بعد پولیس نے تیزی سے کارروائی کی اور اس شخص کو گر فتار کر لیا۔

اسی کے مطابق، سری نگر پولیس نے پولیس تھانہ نشاط میں ایک ایف آئی آرزیر نمبر 2023 /19 درج کی، جس میں لکھا گیا ہے کہ 02 مارچ 2023 کو پولیس تھانہ نشاط کو موصول ہونے والی ایک قابل اعتماد اطلاع نے انکشاف کیا ہے کہ کرن بھائی پٹیل ولد جگدیش بھائی پٹیل ساکن گجرات نامی ایک دھو کہ باز ہے۔ مجرمانہ ارادے کی بنا پر اس پولیس تھانہ کے دائرہ اختیار اور وادی کشمیر کے دیگر حصوں میں سر گرمیوں میں ملوث ہے اور اعلی درجے کے جعلی ذرائع استعمال کر رہا ہے۔ کرن بھائی نے خود کوبھارت کے سینٹر سرکاری عہدیدار کے طور پر ظاہر کیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق مذکورہ شخص نے ، دھوکہ دہی، جعلسازی اور نقالی کا سہارا لے کر لوگوں کو دھوکہ دیا اور مالی اور مادی فوائد کے حصول کے لیے ایک مجرمانہ منصوبے کے مطابق، جان بوجھ کر لوگوں کو سر گرمیاں کرنے اور چھورنے کے لیے اکسایا “۔

اطلاعات کے مطابق، پٹیل کو جموں و کشمیر پولیس سے سیکیورٹی بھی حاصل تھی اور وہ کمرہ نمبر 1107 میں ہوٹل ملت میں مقیم تھا۔ اطلاعات کے مطابق دھوکہ باز نے وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں دودھ پتری سمیت کشمیر کے متعدد مقامات کا دورہ کیا تھا۔ دودھ پتھری میں دھوکہ باز کے ساتھ ایس ڈی ایم رینک کا افسر بھی تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سویہ بگ بڈگام کی عارفہ کا بہیمانہ قتل؛ کیا پیرواری کی فضائے روحانی مسموم ہوچکی ہےیا ابھی تک اس کے بچنے کی کوئی امیدباقی ہے؟

Next Post

بڈگام میں 55 سالہ خاتون پر آوارہ کتوں کا حملہ، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
بڈگام میں 55 سالہ خاتون پر آوارہ کتوں کا حملہ، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

بڈگام میں 55 سالہ خاتون پر آوارہ کتوں کا حملہ، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

مصرمیں گدھوں کو ذبح کرکے ان کے جگرنکالے جانے کے واقعے پرخوف و ہراس

مصرمیں گدھوں کو ذبح کرکے ان کے جگرنکالے جانے کے واقعے پرخوف و ہراس

عسکریت پسندوں کی مدد فراہم کرنے والے شخض کی جائداد ضبط

عسکریت پسندوں کی مدد فراہم کرنے والے شخض کی جائداد ضبط

جموں و کشمیر میں رمضان المبارک کے موقع پر حافظ قرآن اماموں کی تعیناتی کےلیے وقف بورڈ کے اقدامات

جموں و کشمیر میں رمضان المبارک کے موقع پر حافظ قرآن اماموں کی تعیناتی کےلیے وقف بورڈ کے اقدامات

ہم نہرو اور گاندھی کے بھارت میں ہیں نہ کہ بی جے پی راشٹریہ میں :محبوبہ مفتی

ہم نہرو اور گاندھی کے بھارت میں ہیں نہ کہ بی جے پی راشٹریہ میں :محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »