• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی کے کئی اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے

وادی کے کئی اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے

by امت ڈیسک
18/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر): ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس ائی اے) کی جانب سے ہفتے کے روز کشمیر کے مختلف اضلاع میں چھاپہ ماری کی جارہی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، ریاستی تحقیقاتی ایجنسی، مقامی پولیس اور سی آر پی ایف مشترکہ طور پر جنوبی کشمیر کے اننت ناگ، شوپیاں اور کولگام کے علاوہ گرمائی دارالحکومت سرینگر میں بھی کئی مقامات پر چھاپے مار رہی ہے۔ذرائع نے اس حوالے سے زیادہ تفصیلات نہ فراہم کرتے ہوئے کہا کہ یہ کاروائی پہلے سے ہی درج ایک معاملے کی تحقیقات کے پیش نظر کی جا رہی ہے۔ شوپیاں میں سرجن برکاتی کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے۔وہیں مدینہ کالونی کے راول پورا کے عبدالحمید لون ولد غلام احمد لون کے گھر بھی چھاپہ ماری کی گئی۔ ریناواری میں محمد حنیف بھٹ ولد غلام نبی بھٹ کے گھر بھی چھاپہ ماری کی گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس نومبر کے مہینے میں وادی کشمیر کے مشہور و معروف عسکریت پسند کمانڈر برہان وانی کی ہلاکت کے بعد جذباتی نعروں سے مشہور ہونے والے سرجان برکاتی کو پولیس نے رہا کر دیا تھا۔ اُن کو چار سال سے زیادہ عرصہ تک قید میں رکھے جانے کے بعد اکتوبر 2020 کے آخری ہفتے میں رہا کیا گیا تھا۔ تاہم اس کے بعد گزشتہ برس ستمبر مہینے میں پھر سے گرفتار کرلیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل 21 فروری کو ریاستی تحقیقاتی ایجنسی نے مقامی پولیس اور سی آر پی ایف کی مدد سے جموں و کشمیر کے پانچ مقامات پر چھاپے مارے تھے۔ نارکو ٹیررازم کیس میں بارہمولہ، اننت ناگ، پلوامہ، بڈگام، سوپور کے اضلاع میں تلاشی کارروائی کی گئی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان گولیوں کا تبادلہ، ملی ٹنٹ فرار: پولیس

Next Post

بڈگام میں آگ کی ہولناک واردات، 2 رہائشی مکان خاکستر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

05/02/2026
کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

05/02/2026
ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

05/02/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کا مسئلہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھاؤں گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

05/02/2026
Next Post
بڈگام میں آگ کی ہولناک واردات، 2 رہائشی مکان خاکستر

بڈگام میں آگ کی ہولناک واردات، 2 رہائشی مکان خاکستر

اونتی پورہ حادثے پر لیفٹنٹ گورنر کا اظہار دکھ ، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی

اونتی پورہ حادثے پر لیفٹنٹ گورنر کا اظہار دکھ ، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی

اونتی پورہ حادثے پر لیفٹنٹ گورنر کا اظہار دکھ ، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی

قاتل کو سزا موت ملنی جاہیے: محبوبہ مفتی

اونتی پورہ حادثے پر لیفٹنٹ گورنر کا اظہار دکھ ، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی

اونتی پورہ حادثے پر لیفٹنٹ گورنر کا اظہار دکھ ، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی

فارنسک ٹیم نے کی کرائم سین کی جانچ، نمونے جمع

فارنسک ٹیم نے کی کرائم سین کی جانچ، نمونے جمع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »