• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result

سیلف ہیلپ گروپ خواتین کو بااِختیار بنانے میں اہم کردار اَدا کر رہے ہیں: لیفٹنٹ گورنر

by امت ڈیسک
20/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج سری نگر کی مشہورجھیل ڈل میں سارس آجیو یکا میلے میں شرکت کی ۔
اُنہوں نے کہا کہ سارس آجیویکا میلہ دیہی سیلف ہیلپ گروپوں اور کاریگروں کو اَپنی مصنوعات کا مظاہرہ کرنے ، خریداروں کے ساتھ تعلقات اُستوار کرنے اور ڈیزائن ، پیکیجنگ او رسوشل میڈیا اِشتہارات کے بارے میں جاننے کے لئے ایک بہترین پلیٹ فارم فراہم کر رہا ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،” سیلف ہیلپ گروپ خواتین کو بااِختیار بنانے میں اہم کردار اَدا کر رہے ہیں۔حکومت نے خواتین کارباریوں کو اَپنے کاروبار کو بڑھانے اورگلوبل مارکیٹ سے منسلک ہونے کے مواقع فراہم کرنے میں مدد کرنے کے لئے متعدد اقدامات کئے ہیں۔“
اُنہوں نے مزید کہا کہ جموںوکشمیرمیں زائد اَز 78,000 ایس ایچ جیز سے وابستہ تقریباً 6.27 لاکھ خواتین نے دیہی معیشت کو بد ل دیا ہے ، روزگار پیدا کی ہیں اور چند ایک نے بڑے کاروباری اِدارے بننے کی صلاحیت بھی ظاہر کی ہے۔
لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا نے خواتین کاروباریوں اور سیلف ہیلپ گروپوں کے اَرکان سے جموںوکشمیر میں ہونے والی سماجی و اِقتصادی تبدیلی کی قیادت کرنے پر زور دیا۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم کی رہنمائی میں گذشتہ تین برسوں میں ہماری کوششوں نے خواتین کو ہر شعبے میں مساوی مواقع فراہم کئے ہیں اور اُنہیں ترقی یافتہ اور اتما نربھر جموںوکشمیر کے ہدف کو حاصل کرنے میں مساوی شراکت دار بننے کے قابل بنایا ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے دیہی ترقی اور پنچایتی راج محکمہ اور جے اینڈ کے رور ل لائیو لی ہڈز مشن کو دیہی خواتین کی روزی روٹی کو محفوظ بنانے اور ان کے کاروباری سفر کی خاطر مناسب تربیت اور دیگر مدد فراہم کرنے کے لئے ان کی کوششوں پر مُبارک باد دی۔
اُنہوں نے حکومت کے فلیگ شپ پروگراموں اور سکیموں پر روشنی ڈالی جو جموںوکشمیر میں خواتین کے لئے ثمر آور ثابت ہو رہی ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ہمارا مقصد خواتین کی قیادت میں ترقی ہے ۔ اِس بات کو یقینی بنایا جارہاہے کہ شہری ، دیہی اور دُور دراز علاقوں میں خواتین کاروباریوں کو پیکیجنگ ، برانڈنگ ، لائسنسنگ ، سکلنگ اور مارکیٹنگ میں تمام مالی اِمداد اور ضروری ہینڈ ہولڈنگ ملے ۔
اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے رورل لائیولی ہڈز مشن کی اِشاعت جاری کی۔
اِس سے قبل لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر اور ملک بھر سے منفرد مصنوعات ، روایتی ضیافتوں کی نمائش کرنے والے مختلف سٹالوں کا معائینہ کیا اور کاریگروں ، خواتین کاروباریوں اور سیلف ہیلپ گروپوں کے ارکان سے بھی اِستفساری گفتگو کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سیکرٹری سیاحت نے مشہور بادام واری پارک میں سپرنگ فیسٹول کا اِفتتاح کیا

Next Post

ایس ایس پی پلوامہ نے ضلع میں جرائم اور سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ لینے کیلئے میٹنگ کی صدارت کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
ایس ایس پی پلوامہ نے ضلع میں جرائم اور سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ لینے کیلئے میٹنگ کی صدارت کی

ایس ایس پی پلوامہ نے ضلع میں جرائم اور سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ لینے کیلئے میٹنگ کی صدارت کی

20اپریل سے نئے تعلیمی سیشن کی شروعات کی خبریں بے بنیاد ،امتحان ختم ہوتے ہی کلاس ورک شروع ہو گی: ناظم تعلیم کشمیر

20اپریل سے نئے تعلیمی سیشن کی شروعات کی خبریں بے بنیاد ،امتحان ختم ہوتے ہی کلاس ورک شروع ہو گی: ناظم تعلیم کشمیر

بھارت، جاپان نے باہمی تعاون کے دو معاہدے پر دستخط کئے

بھارت، جاپان نے باہمی تعاون کے دو معاہدے پر دستخط کئے

پیغمبر اسلام پر توہین آمیز تبصرے کے خلاف رامبن میں احتجاج، ملزم گرفتار

پیغمبر اسلام پر توہین آمیز تبصرے کے خلاف رامبن میں احتجاج، ملزم گرفتار

این آئی اے نے سرینگر میں صحافی کو گرفتار کیا

این آئی اے نے سرینگر میں صحافی کو گرفتار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »