• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پیغمبر اسلام پر توہین آمیز تبصرے کے خلاف رامبن میں احتجاج، ملزم گرفتار

پیغمبر اسلام پر توہین آمیز تبصرے کے خلاف رامبن میں احتجاج، ملزم گرفتار

by امت ڈیسک
21/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
رامبن: جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں مذہبی توہین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کئے گئے اور صدر مقام رامبن کے میتراہ چوک میں دھرنا دیکر ٹریفک کو کم از کم ایک گھنٹے تک بند کر دیا گیا۔انسٹاگرام پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اللہ رب العزت کے خلاف ایک پوسٹ کے نتیجے میں مظاہرے کیے گئے وہیں مظاہرین ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ کر رہے تھے ۔ ضلع انتظامیہ اور پولیس نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے اس پوسٹ میں ملوث شخص کو حراست میں لے لیا ہے جو نابالغ بتایا جارہا ہے ۔ پولیس نے پرتھم کمار ولد پردیپ کمار کنڈل ساکن کوسی بالا میتراہ رامبن، جو نابالغ بتایا جاتا ہے، کو گرفتار کیا ہے۔

ایس پی رامبن موہتا شرما نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس لڑکے کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس کے خلاف پولیس اسٹیشن رامبن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پیر کی شام جموں و کشمیر کے اکثریتی طبقہ سے تعلق رکھنے والوں لوگوں نے میترا چوک رامبن پر احتجاج کیا اور ضلعی انتظامیہ کمپلیکس رامبن اور رامبن ٹاؤن کی طرف جانے والی سڑکوں کو شام چھ بجے سے سات بجے تک احتجاجاً بند کردیا۔ ایس ایس پی رامبن موہتا شرما اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر رامبن ہربنس لعل نے مظاہرین سے ملاقات کی اور قانون کے مطابق کاروائی کی یقین دہانی کرائی ۔ یہ احتجاج تقریباً ایک گھنٹہ شام 6 سے 7 بجے تک جاری رہا۔اطلاع موصول ہوتے ہی ایس ایس پی رام بن موہتا شرما اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر رامبن ہربنس لال شرما موقع پر پہنچ گئے اور مظاہرین کو فوری قانونی کارروائی کا یقین دہانی کرائی۔ بعد ازاں پولیس نے انسٹاگرام پر توہین آمیز پوسٹ میں ملوث لڑکے کو گرفتار کرلیا ہے۔ میترا چوک رامبن میں احتجاجی مظاہرے کی قیادت میترا اور رامبن کے علمائے کرام اور آئمہ مسجد نے کی۔ رامبن پولیس نے ملزم کی شناخت پرتھم کمار ولد پردیپ کمار کنڈال ساکن اپر میتاہ رامبن کے طور کی ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ ایک مقدمہ زیر نمبر 101/2023 زیر دفعہ 295A / 153 A درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت، جاپان نے باہمی تعاون کے دو معاہدے پر دستخط کئے

Next Post

این آئی اے نے سرینگر میں صحافی کو گرفتار کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
این آئی اے نے سرینگر میں صحافی کو گرفتار کیا

این آئی اے نے سرینگر میں صحافی کو گرفتار کیا

اننت ناگ اور پلوامہ اضلاع ٹی بی سے پاک قرار

اننت ناگ اور پلوامہ اضلاع ٹی بی سے پاک قرار

امسال تیرہ لاکھ مہمان پرندوں نے کشمیر کے آبی پناہگاہوں کا دورہ کیا

امسال تیرہ لاکھ مہمان پرندوں نے کشمیر کے آبی پناہگاہوں کا دورہ کیا

حد بندی صرف بی جے پی کے مفاد کے لئے بنائی گئی:محبوبہ مفتی

کشمیری صحافی عرفان معراج کی گرفتاری پر محبوبہ مفتی کا سخت ردعمل

ہنگامہ آرائی کے بیچ جموں و کشمیر کا بجٹ لوک سبھا میں منظور

ہنگامہ آرائی کے بیچ جموں و کشمیر کا بجٹ لوک سبھا میں منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »