• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سیکرٹری سیاحت نے مشہور بادام واری پارک میں سپرنگ فیسٹول کا اِفتتاح کیا

سیکرٹری سیاحت نے مشہور بادام واری پارک میں سپرنگ فیسٹول کا اِفتتاح کیا

by امت ڈیسک
20/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سیکرٹری سیاحت ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ نے آج یہاں مشہور بادام واری پارک میں سپرنگ فیسٹول کا اِفتتاح کیا

اِس موقعہ پر سیکرٹری سیاحت نے خطاب کرتے ہوئے فیسٹول کے آغاز پر اَپنی مسرت کا اِظہار کرتے ہوئے کہا کہ سپرنگ فیسٹول لوگوں کے لئے ایک ساتھ آنے اور اس خوبصورت موسم کی آمد کا جشن منانے کاایک موقع ہے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ یہ موسم باہر سے لطف اندوز ہونے ، مقامی روایات کا تجربہ کرنے اوراَپنی برادریوں سے جُڑنے کا وقت ہے۔

سیکرٹری سیاحت نے مزید کہا کہ اِس قسم کے فیسٹولوں کا مقصد سیاحت کو فروغ دینا اور کئی غیر دریافت شدہ مقامات کے تنوع اور خوبصورتی کو ظاہر کرنا ہے ۔اُنہوں نے مزید کہا کہ محکمہ جموںوکشمیر یوٹی کے طول و عرض میں اِس قسم کی تقریبات کا اِنعقاد کر ے گا تاکہ یہاں کے سیاحتی مقامات کے اِمکانات سے فائدہ اُٹھایا جاسکے۔
اِس موقعہ پر ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ نے سیاحتی شعبے کو ترقی دینے کے لئے حکومت کے عزم کو بھی اُجاگر کیا جس کا مقصد بنیاد ی ڈھانچہ کو بہتر بنانا، سیاحتی خدمات کو بڑھانا اور دیر پا سیاحتی طریقوں کو فروغ دینا ہے۔
اِس موقعہ پر ناظم سیاحت کشمیر فضل الحسیب نے کہا کہ محکمہ نے صوبہ کشمیر کے مختلف سیاحتی مقامات پر سرگرمیوں کا سلسلہ شروع کیا ہے تاکہ لوگوں اور سیاحوں کو تفریح کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کئے جاسکیں۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ محکمہ سیاحوں کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہا ہے اور سیاح کشمیر کا دورہ کرنا چاہتے ہیں اور اس کے دِلکش مناظر اور خوبصورتی کاتجربہ کرنا چاہتے ہیں۔

یہ بات قابل ذِکر ہے کہ فیسٹول کے دوران سیاحوں کے لئے روایتی او رتاریخی اِنتظامات کئے گئے تھے ۔ فیسٹول کے دوران ثقافتی تقریبات اور کشمیر کے نامور فن کاروں کی پرفارمنس نے بھی شائقین کو محظوظ کیا۔

دریں اثنا محکمہ سیاحت کی جانب سے ناگام ، چاڈورہ بڈگام میں بھی اِسی قسم کی تقریب کا اِنعقاد کیا گیا جس میں محکمہ کے سینئر اَفسران اور مقامی لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر کی مشہور جھیل ڈل میں سارس آجیویکا میلےمیں شرکت کی

Next Post

سیلف ہیلپ گروپ خواتین کو بااِختیار بنانے میں اہم کردار اَدا کر رہے ہیں: لیفٹنٹ گورنر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
Next Post

سیلف ہیلپ گروپ خواتین کو بااِختیار بنانے میں اہم کردار اَدا کر رہے ہیں: لیفٹنٹ گورنر

ایس ایس پی پلوامہ نے ضلع میں جرائم اور سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ لینے کیلئے میٹنگ کی صدارت کی

ایس ایس پی پلوامہ نے ضلع میں جرائم اور سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ لینے کیلئے میٹنگ کی صدارت کی

20اپریل سے نئے تعلیمی سیشن کی شروعات کی خبریں بے بنیاد ،امتحان ختم ہوتے ہی کلاس ورک شروع ہو گی: ناظم تعلیم کشمیر

20اپریل سے نئے تعلیمی سیشن کی شروعات کی خبریں بے بنیاد ،امتحان ختم ہوتے ہی کلاس ورک شروع ہو گی: ناظم تعلیم کشمیر

بھارت، جاپان نے باہمی تعاون کے دو معاہدے پر دستخط کئے

بھارت، جاپان نے باہمی تعاون کے دو معاہدے پر دستخط کئے

پیغمبر اسلام پر توہین آمیز تبصرے کے خلاف رامبن میں احتجاج، ملزم گرفتار

پیغمبر اسلام پر توہین آمیز تبصرے کے خلاف رامبن میں احتجاج، ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »