• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ای جی آئی کا صحافی عرفان معراج کی گرفتاری پر تشویش

ای جی آئی کا صحافی عرفان معراج کی گرفتاری پر تشویش

by امت ڈیسک
22/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (نیوز ڈیسک) :ایڈیٹرز گِلڈ آف انڈیا (ای جی آئی) نے قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی جانب سے کشمیری صحافی عرفان معراج کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’صحافیوں کو یو اے پی اے کے تحت گرفتار کرنا زیادتی ہے۔‘‘ ای جی آئی نے عرفان معراج کی گرفتاری پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’میڈیا کی آزادی کو آئے روز کمزور کیا جا رہا ہے۔‘‘

ای جی آئی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’’جموں کشمیر کی انتظامیہ کو جمہوری اقدار کا احترام کرنا چاہئے اور صحافیوں کو ہراساں کرنا بند کیا جانا چاہئے۔‘‘ یہ بیان ای جی آئی صدر سیما مصطفیٰ، جنرل سیکریٹری اننت ناتھ اور خزانچی شری رام پوار کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ غور طلب ہے کہ این آئی اے نے نوجوان صحافی عرفان معراج کو دو روز قبل سرینگر سے گرفتار کیا اور یو اے پی اے قانون کے تحت ٹیرر فنڈنگ کا مقدمہ عائد کرکے جیل بھیج دیا۔آین آئی اے نے عرفان پر الزام عائد کیا ہے کہ عرفان معراج انسانی حقوق کارکن خرم پرویز کی این جی او جموں کشمیر کولیشن آف سیول سوسائٹز سے منسلک تھا جو ٹرر فنڈنگ میں ملوث ہے۔ خرم پرویز کو بھی اسی مقدمے میں این آئی اے نے 2021 میں گرفتار کیا تھا اور اس وقت وہ قید میں ہے۔ عرفان ضلع سرینگر کے پادشاہی باغ کے رہائشی ہیں اور نیوز ویبسائٹ ’’ٹو سرکلرز ڈاٹ نیٹ‘‘ کے آن لائن مدیر تھے۔ وہ کئی بین الاقوامی میڈیا اداروں کے ساتھ فری لانس کام بھی کر رہے تھے۔

عرفان معراج انسانی حقوق کارکن خرم پرویز کی جے کے سی سی ایس کے ساتھ بھی بطور ریسرچر کام کرچکے ہے۔ عرفان کے والد معراج الدین بٹ نے کہا کہ انکا فرزند ایک صحافی ہے اور کسی غیر قانونی کام میں ملوث نہیں ہے۔ عرفان کی گرفتاری پر کئی بین الاقوامی انسانی حقوق اداروں نے مذمت کی ہے اور انکی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مجموعی طور بر صغیر کے اکثر ممالک میں زلزلے کے جھٹکوں سے کئی ازجاں، سینکڑوں زخمی

Next Post

مجموعی طور پر خشک موسم کی پیشگوئی،،24اور 25مارچ کو بارشوں کاامکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
Next Post
مجموعی طور پر خشک موسم کی پیشگوئی،،24اور 25مارچ کو بارشوں کاامکان

مجموعی طور پر خشک موسم کی پیشگوئی،،24اور 25مارچ کو بارشوں کاامکان

استقبال رمضان، متحدہ مجلس علماء کا اجلاس سرینگر میں منعقد

استقبال رمضان، متحدہ مجلس علماء کا اجلاس سرینگر میں منعقد

ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ سمپارک پہل، 20 اضلاع سے 21 مصنوعات کی نشاندہی کی گئی

ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ سمپارک پہل، 20 اضلاع سے 21 مصنوعات کی نشاندہی کی گئی

حد بندی صرف بی جے پی کے مفاد کے لئے بنائی گئی:محبوبہ مفتی

دفعہ 370 کی بحالی تک اسمبلی الیکشن نہیں لڑوں گی : محبوبہ مفتی

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

این جی او فنڈنگ کیس: صحافی عرفان مہراج کے بعد معروف انسانی حقوق کارکن خرم پرویز بھی این آئی کے ہاتھوں گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »