• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مجموعی طور بر صغیر کے اکثر ممالک میں زلزلے کے جھٹکوں سے کئی ازجاں، سینکڑوں زخمی

مجموعی طور بر صغیر کے اکثر ممالک میں زلزلے کے جھٹکوں سے کئی ازجاں، سینکڑوں زخمی

by امت ڈیسک
22/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

مجموعی طور بر صغیر کے اکثر ممالک میں گزشتہ شام دیر گئے 6.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے کئی ازجاں اور سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں

جموں کشمیر پریس سروس کے مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق گزشتہ شام دیر گئے جموں و کشمیر سمیت شمالی ہندوستان کے کئی اضلاع کے ساتھ ساتھ پڑوسی ممالک پاکستان، افغانستان، ترکمانستان، قازقستان، تاجکستان، ازبکستان، چین، کرغستان و چین کے ساتھ ساتھ کئی ممالک میں محسوس کئے گئے جس کی شدت 6.8 ریکٹر اسکیل ریکارڈ کی گئی۔

ادھر ابتدائی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے پاکستان کے اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے اب تک 9 افراد زخمی جبکہ 200 کے قریب زخمی اور متعدد رہائشی مکانوں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

یورپی میڈیٹیرینین سیسمولوجیکل سنٹر (ای ایم ایس سی) کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان کے کوہ ہندوکش میں تھا جبکہ یہ رپورٹ درج کرنے تک وہاں سے کوئی بھی صحیح معلومات موصول نا ہو سکی۔

ادھر پاکستانی محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کے آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے اور آفٹر شاکس کی شدت 3.7 ریکارڈ کی گئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سانبہ میں پاکستانی ڈرون دیکھا گیا، بی ایس ایف کی فائرنگ

Next Post

ای جی آئی کا صحافی عرفان معراج کی گرفتاری پر تشویش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
ای جی آئی کا صحافی عرفان معراج کی گرفتاری پر تشویش

ای جی آئی کا صحافی عرفان معراج کی گرفتاری پر تشویش

مجموعی طور پر خشک موسم کی پیشگوئی،،24اور 25مارچ کو بارشوں کاامکان

مجموعی طور پر خشک موسم کی پیشگوئی،،24اور 25مارچ کو بارشوں کاامکان

استقبال رمضان، متحدہ مجلس علماء کا اجلاس سرینگر میں منعقد

استقبال رمضان، متحدہ مجلس علماء کا اجلاس سرینگر میں منعقد

ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ سمپارک پہل، 20 اضلاع سے 21 مصنوعات کی نشاندہی کی گئی

ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ سمپارک پہل، 20 اضلاع سے 21 مصنوعات کی نشاندہی کی گئی

حد بندی صرف بی جے پی کے مفاد کے لئے بنائی گئی:محبوبہ مفتی

دفعہ 370 کی بحالی تک اسمبلی الیکشن نہیں لڑوں گی : محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »