• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں آگ لگے سے 17 مویشی جل کر ہلاک

راجوری میں آگ لگے سے 17 مویشی جل کر ہلاک

by امت ڈیسک
31/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری:جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری کے دور دراز علاقہ میں منجا کوٹ علاقہ میں 30 اور 31 مارچ کی شب کو محمد عنایت کی بیوہ تمیم اختر کے کچے مکان میں زبردست آگ لگ گئی ہے۔ آگ نے پورے مکان کو رکھ کی ڈھیر میں تبدیل کیا ہے۔ حکام کے مطابق آگ کی اس واقعے میں تمیم اختر کی مویشی جل کر ہلاک ہوگئے ہے۔ اگ کے اس واقعے میں دو بھینسیں، 15 بھیڑیں اور 10 مرغیاں جل گئیں ہے۔پولیس نے اس حوالے سے ایک کیس درج کیا ہے ، وہیں آگ لگنے کی وجہ معلوم کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ دو روز قبل بڈگام کے ریپورہ گاؤں میں ایک گاؤ خانے میں آگ لگنے کے ایک واقعے میں ایک درجن بکریاں جل کر ہلاک ہو گئیں۔دریں اثنا،آگ لگنے کی وجہ بظاہر شارٹ سرکٹ بتایا جارہا ہے، جبکہ پولیس نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔

دریں اثنا، بڈگام میں بدھ کے روز آوارہ کتوں نے بھیڑوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں کم از کم 9 بھیڑیں ہلاک ہو گئیں۔ یہ واقعہ بڈگام کے سب ضلع بیروہ کے ایک نزدیکی گاؤں سودی پورہ میں پیش آیا۔متاثرہ نے حکام سے نقصان کا معاوضہ فراہم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے آوارہ کتوں کی دحشت کو روکنے کے لیے ٹھوس اور سنجیدہ اقدامات اٹھائے جانے کی اپیل کی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ گزشتہ ہفتے بڈگام ضلع میں ہی کتوں نے ایک بزرگ خاتون پر حملہ کرکے اسے شدید زخمی کر دیا تھا۔ کتوں کی اس ہڑبونگ سے علاقے میں ڈر کا ماحول ہے اور رہائشی خاص کر والدین اپنے بچوں کے لئے کافی فکر مند ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ادھم پور دھماکہ معاملہ، این آئی اے نے چارج شیٹ عدالت میں پیش کی

Next Post

رمضان المبارک میں لوگوں کو بنیادی ضروریات بہم نہ رکھنے پر نیشنل کانفرنس کا اظہار افسوس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
رمضان المبارک میں لوگوں کو بنیادی ضروریات بہم نہ رکھنے پر نیشنل کانفرنس کا اظہار افسوس

رمضان المبارک میں لوگوں کو بنیادی ضروریات بہم نہ رکھنے پر نیشنل کانفرنس کا اظہار افسوس

یوٹیوبر صحافی پر حملے میں ملوث دو ہابرڈ عسکریت پسند گرفتار:پولیس

یوٹیوبر صحافی پر حملے میں ملوث دو ہابرڈ عسکریت پسند گرفتار:پولیس

ایل جی نے شرائن بورڈ کی میٹنگ کی صدارت کی

ایل جی نے شرائن بورڈ کی میٹنگ کی صدارت کی

عازمین حج کے انتخاب کے لئے قرعہ اندازی کی فہرست غلط، جلد ہی نئی لسٹ جاری کی جائے گی،حج کمیٹی آف انڈیا

عازمین حج کے انتخاب کے لئے قرعہ اندازی کی فہرست غلط، جلد ہی نئی لسٹ جاری کی جائے گی،حج کمیٹی آف انڈیا

پروفیسر اے رویندر سنٹرل یونیورسٹی کشمیر کے وی سی مقرر

پروفیسر اے رویندر سنٹرل یونیورسٹی کشمیر کے وی سی مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »