• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رمضان المبارک میں لوگوں کو بنیادی ضروریات بہم نہ رکھنے پر نیشنل کانفرنس کا اظہار افسوس

رمضان المبارک میں لوگوں کو بنیادی ضروریات بہم نہ رکھنے پر نیشنل کانفرنس کا اظہار افسوس

by امت ڈیسک
31/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر،31مارچ(یو این آئی) جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس ترجمان اعلیٰ تنویر صادق نے رمضان مبارک کے دوران عوام کو بنیادی ضروریات میسر رکھنے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سحری اور افطار کے وقت ہی بجلی کی عدم دستیابی اور سڑکوں و گولی کوچوں کی صورتحال انتظامی ناکامی اور نااہلی کی کہانی خود بہ خود بیان کرتی ہے۔ان باتوں کا اظہار انہوں نےعوامی وفود کیساتھ تبادلہ خیالات کرتے ہوئے کیا۔
وفود نے بتایا کہ رمضان المبارک میں بھی لوگوں کو بنیادی ضروریات میسر نہیں، بجلی اور پانی کی نامعقول سپلائی جاری ہے جبکہ سڑکوں اور گلی کوچوں کی حالات بہت ہی خراب ہے۔ سحری، افطار اور تراویح کے وقت لوگوں کو بجلی کی عدم دستیابی سے زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔
وفود نے بتایا کہ اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں اور صارفین سے منہ مانگی قیمتیں وصول کی جارہی ہیں جبکہ انتظامیہ کی طرف سے قیمتوں کو اعتدال پر رکھنے کیلئے کوئی بھی اقدام نہیں اُٹھایا جارہا ہے۔اس کے علاوہ وفود نے بتایا کہ راشن گھاٹوں کو راشن کی پوری سپلائی نہیں ہورہی ہے ، جس کی وجہ سے لوگوں کو راشن کی قلت کا بھی سامنا کرنا پڑ رہاہے
تنویر صادق نے اس بات پر افسوس اور تشویش کا اظہار کیا کہ ایام متبرکہ کے دوران بھی لوگوں کو اُن بنیادی ضروریات سے محروم رکھا گیاہے جو ماضی میں خود بہ خود میسر رہا کرتی تھیں۔انہوں نے انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ لوگوں کو ہر سطح پر راحت پہچانے کے لئے ٹھوس اور بروقت اقدامات اُٹھائیں۔
انہوں نے انتظامیہ پر زور دیا کہ اس مقصد مہینے کے دوران بجلی ، پےنے کی پانی ، صحت وصفائی کے انتظامات خصوصی طور پر سحری و افطار کے اوقات پر لوگوں کو بجلی کی فراہمی یقینی بنانے میں کوئی بھی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا جانا چاہئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری میں آگ لگے سے 17 مویشی جل کر ہلاک

Next Post

یوٹیوبر صحافی پر حملے میں ملوث دو ہابرڈ عسکریت پسند گرفتار:پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
یوٹیوبر صحافی پر حملے میں ملوث دو ہابرڈ عسکریت پسند گرفتار:پولیس

یوٹیوبر صحافی پر حملے میں ملوث دو ہابرڈ عسکریت پسند گرفتار:پولیس

ایل جی نے شرائن بورڈ کی میٹنگ کی صدارت کی

ایل جی نے شرائن بورڈ کی میٹنگ کی صدارت کی

عازمین حج کے انتخاب کے لئے قرعہ اندازی کی فہرست غلط، جلد ہی نئی لسٹ جاری کی جائے گی،حج کمیٹی آف انڈیا

عازمین حج کے انتخاب کے لئے قرعہ اندازی کی فہرست غلط، جلد ہی نئی لسٹ جاری کی جائے گی،حج کمیٹی آف انڈیا

پروفیسر اے رویندر سنٹرل یونیورسٹی کشمیر کے وی سی مقرر

پروفیسر اے رویندر سنٹرل یونیورسٹی کشمیر کے وی سی مقرر

کپوارہ میں نابالغ لڑکی کی گلہ کٹی لاش برآمد

پونچھ واقعہ: ایک لڑکی ہلاک، دو دیگر اسپتال میں زیر علاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »