• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی نے شرائن بورڈ کی میٹنگ کی صدارت کی

ایل جی نے شرائن بورڈ کی میٹنگ کی صدارت کی

by امت ڈیسک
31/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
مرکز کے زیر انتظؔام خطہ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج راج بھون میں امرناتھ شرائن بورڈ (SASB) کی 44ویں میٹنگ کی صدارت کی۔شرائن بورڈ کے ارکان سوامی اودھیشانند گری جی مہاراج، ڈی سی رینا، کیلاش مہرا سادھو، کے این رائے، کے این شریواستو، پتمبر لال گپتا، ڈاکٹر شیلیش رینا، پروفیسر وشوامورتی شاستری اور ہ منجو گرگ نے یاتریوں کے لیے سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے اپنے تجاویز کا اشتراک کیا۔اس میٹنگ میں یاترا کو پریشانیوں سے پاک بنانے کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر ڈاکٹر مندیپ کے بھنڈاری آئی اے ایس نے ایک تفصیلی پریزنٹیشن پیش کیا، اور بورڈ کوامرناتھ یاترا-2023 کے مختلف پہلووں بشمول یاترا کے لیے رجسٹریشن، ہیلی کاپٹر خدمات کی فراہمی، یاترا کیمپس، لنگر،این جی او خدمات، یاتریوں کو سروس فراہم کرنے والوں کے لیے انشورنس کور وغیرہ سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر چیف انجینئر بی آر او نے میٹنگ کو یاترا ٹریکس کی دیکھ بھال، بحالی اور ترقیاتی کاموں سے متعلق پیش رفت سے آگاہ کیا۔ڈاکٹر ارون کمار مہتا، چیف سکریٹری ایس راج کمار گوئل، ایڈیشنل چیف سکریٹری، محکمہ داخلہ ایس ایچ دلباغ سنگھ، ڈی جی پی، ایس آر آر سوین، اسپیشل ڈی جی سی آئی ڈی، ایس ایچ مکیش سنگھ، اے ڈی جی پی جموں، ڈویڑنل کمشنرز، انتظامی سیکرٹریز، ایڈیشنل سی ای او ایس اے ایس بی اور سول ایڈمنسٹریشن، ایس اے ایس بی، پولیس اور آرمی کے دیگر سینئر افسران نے بھی ذاتی طور پر اور ورچوئل موڈ کے ذریعے میٹنگ میں شرکت کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یوٹیوبر صحافی پر حملے میں ملوث دو ہابرڈ عسکریت پسند گرفتار:پولیس

Next Post

عازمین حج کے انتخاب کے لئے قرعہ اندازی کی فہرست غلط، جلد ہی نئی لسٹ جاری کی جائے گی،حج کمیٹی آف انڈیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
عازمین حج کے انتخاب کے لئے قرعہ اندازی کی فہرست غلط، جلد ہی نئی لسٹ جاری کی جائے گی،حج کمیٹی آف انڈیا

عازمین حج کے انتخاب کے لئے قرعہ اندازی کی فہرست غلط، جلد ہی نئی لسٹ جاری کی جائے گی،حج کمیٹی آف انڈیا

پروفیسر اے رویندر سنٹرل یونیورسٹی کشمیر کے وی سی مقرر

پروفیسر اے رویندر سنٹرل یونیورسٹی کشمیر کے وی سی مقرر

کپوارہ میں نابالغ لڑکی کی گلہ کٹی لاش برآمد

پونچھ واقعہ: ایک لڑکی ہلاک، دو دیگر اسپتال میں زیر علاج

سی آر پی ایف کے بعد اب پولیس بھی بلٹ پروف مشینری سے لیس

سی آر پی ایف کے بعد اب پولیس بھی بلٹ پروف مشینری سے لیس

6اپریل تک برف و باراں کی پیشگوئی، باغ مالکان اور زمینداروں کو 6 اپریل تک دوا پاشی نہ کرنے کا مشورہ:محکمہ موسمیات

6اپریل تک برف و باراں کی پیشگوئی، باغ مالکان اور زمینداروں کو 6 اپریل تک دوا پاشی نہ کرنے کا مشورہ:محکمہ موسمیات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »