(سرینگر) جموں و کشمیر میں اتوار کے روز گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے 64 نئے مثبت معاملات درج کئے گئے ہے جس کے ساتھ ہی دونوں صوبوں میں کوڈ 19 کے کل مثبت معاملات کی تعداد 392 تک پہنچ گئی ہے۔ میڈیا بلیٹن کے مطابق جموں میں 24 جبکہ کشمیر صوبہ میں 40 نئے مثبت معملات درج ہوئے ہے۔









