• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مرکزی وزیر نتن گڈکری سرینگر پہنچ گئے

مرکزی وزیر نتن گڈکری سرینگر پہنچ گئے

by امت ڈیسک
09/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی وے نتن گڈکری آج دوپہر سرینگر پہنچے۔ موصوف وزیر پیر اور منگل کو کشمیر کے دورے پر ہیں جبکہ اس دوران وہ جموں سرینگر شاہراہ کی تعمیر کا جائزہ لیں گے۔ نتن گڈکری سرینگر۔ورلیہ کو جوڑنے والے زوجیلا ٹنل کی تعمیراتی کام کا بھی جائزہ لیں گے۔ زوجیلا ٹنل پر گزشتہ دو برسوں سے کام جاری ہے اور سرکار کے مطابق یہ پراجکٹ 2026 میں مکمل ہوجائے گا۔ موسم سرما میں بزوجیلا پاس بھاری برفباری کی وجہ سے یہ تقریبا چھ ماہ تک بند ہوتی ہے جس سے لداخ یونین ٹریٹری کا رابطہ کشمیر سے منقطع ہوتا ہے۔ ٹنل کی تعمیر سے یہ شاہراہ سال بھر کے لئے کھلی رہے گی۔تنن گڈکری سرینگر جموں شاہراہ پر تعمیر کئے جارہے فلائی اوور اور سرنگوں کا بھی جائزہ لیں گے۔ اس اہم شاہراہ پر ضلع رامبن کے 60 کلومیٹر راستے پر سرما میں شاہراہ کو بند کیا جاتا ہے جس سے آمدورفت متاثر ہوتا ہے۔ تاہم اس 60 کلومیٹر شاہراہ پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا کی جانب سے فلائی اوور، ٹنلز اور ویا ڈکٹ تعمیر کئے جارہے جو پرانی شاہراہ کا متبادل ہوگا۔

نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا کے مطابق یہ تمام پروجکٹ سنہ 2025 کے اواخر تک مکمل ہوں گے جس کے بعد جموں سرینگر شاہراہ پورا سال ٹریکف چلے گا اور موسم کی خرابی کا اس پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔ مرکزی وزیر نتن گڈکری ان پروجکٹ کا جائزہ لیں گے اور جو پروجکٹ مکمل ہوئے ہیں انکا افتتاح انجام دیں گے۔ قابل ذکر ہے کہ نتن گڈکری نے حالیہ دنوں میں بجٹ سے کشمیر میں ضلع بارہمولہ، سرینگر اوڑی ہائی وے کی تعمیر کے لیے تقریبا دو ہزار کروڑ روپئے واگزار کئے۔

اس کے علاوہ نتن گڈکری نے سوپیا بائی پاس کی تعمیر کے لئے تین سو سے زائد کروڈ روپئے واگزار کئے ہیں۔ اس بائی پاس کا سرینگر جموں ہائی وے سے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقوں کو جوڑنے میں اہم رول ہوگا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مسجد الاقصیٰ مکمل طور پر صرف مسلمانوں کی عبادت گاہ ہے:او آئی سی

Next Post

جنید متو یوتھ صدر اپنی پارٹی کے عہدے سے مستعفی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
جنید متو یوتھ صدر اپنی پارٹی کے عہدے سے مستعفی

جنید متو یوتھ صدر اپنی پارٹی کے عہدے سے مستعفی

پاک، چین مخالفت کے باوجود سرینگر میں جی ٹوئنٹی اجلاس کرانے کا اعلان

پاک، چین مخالفت کے باوجود سرینگر میں جی ٹوئنٹی اجلاس کرانے کا اعلان

ہریانہ میں نمازیوں پر حملہ، کئی نمازی زخمی

ہریانہ میں نمازیوں پر حملہ، کئی نمازی زخمی

ٹویٹر نے بی بی سی کو گورنمنٹ فنڈڈ میڈیا قرار دیا، بی بی سی نے ٹوئٹر سے لیبل ہٹانے کی درخواست کی

ٹویٹر نے بی بی سی کو گورنمنٹ فنڈڈ میڈیا قرار دیا، بی بی سی نے ٹوئٹر سے لیبل ہٹانے کی درخواست کی

بارہمولہ میں منشیات کے خلاف جنگ جاری،2 خواتین منشیات فروش گرفتار

بارہمولہ میں منشیات کے خلاف جنگ جاری،2 خواتین منشیات فروش گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »