• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہریانہ میں نمازیوں پر حملہ، کئی نمازی زخمی

ہریانہ میں نمازیوں پر حملہ، کئی نمازی زخمی

by امت ڈیسک
10/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سونی پت: ریاست ہریانہ کے ضلع سونی پت میں ایک بار پھر دو برادریوں کے درمیان کشیدگی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ سونی پت کے گاؤں ساندل کلاں میں 15 سے 20 مسلح افراد نے رات کو تراویح کی نماز ادا کرنے والے افراد پر حملہ کیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ حملہ کرنے والے نوجوانوں نے توڑ پھوڑ بھی کی۔ واقعہ کے بعد گاؤں میں بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات کر دی گئی ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ حملہ کرنے والے نوجوانوں میں سے کچھ کی تصویریں بھی سامنے آئی ہیں، جو ہاتھوں میں لاٹھیاں لیے گاؤں کی گلیوں میں گھومتے نظر آ رہے ہیں۔ واقعہ کے بعد ساندل کلاں گاؤں میں کشیدگی کا ماحول ہے اور احتیاط کے طور پر بھاری سکیورٹی فورس تعینات کر دی گئی ہے۔ حملہ کرنے والے نوجوان بھی ساندل کلاں گاؤں کے رہنے والے بتائے جاتے ہیں۔ واقعے کے پیچھے کی وجہ ابھی تک واضح نہیں ہوسکی ہے۔

اطلاعات کے مطابق اس حملے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو علاج کے لیے سونی پت کے سول اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی گاؤں ساندل کلاں میں پولیس کی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ سونی پت بڑی انڈسٹریل ایریا تھانہ اس معاملے کی تحقیقات میں مصروف ہے۔ اس سے قبل سونی پت کھرکھوڈہ میں رام نومی کے دن ایک مخصوص مذہب کے مذہبی مقام پر جھنڈا لہرانے کے بعد کشیدگی پیدا ہوگئی تھی۔ تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرکے حالات کو قابو میں کرلیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاک، چین مخالفت کے باوجود سرینگر میں جی ٹوئنٹی اجلاس کرانے کا اعلان

Next Post

ٹویٹر نے بی بی سی کو گورنمنٹ فنڈڈ میڈیا قرار دیا، بی بی سی نے ٹوئٹر سے لیبل ہٹانے کی درخواست کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
ٹویٹر نے بی بی سی کو گورنمنٹ فنڈڈ میڈیا قرار دیا، بی بی سی نے ٹوئٹر سے لیبل ہٹانے کی درخواست کی

ٹویٹر نے بی بی سی کو گورنمنٹ فنڈڈ میڈیا قرار دیا، بی بی سی نے ٹوئٹر سے لیبل ہٹانے کی درخواست کی

بارہمولہ میں منشیات کے خلاف جنگ جاری،2 خواتین منشیات فروش گرفتار

بارہمولہ میں منشیات کے خلاف جنگ جاری،2 خواتین منشیات فروش گرفتار

بلی سے حسن سلوک، الجزائز حکومت کا امام مسجد کے اعزاز میں استقبالیہ

بلی سے حسن سلوک، الجزائز حکومت کا امام مسجد کے اعزاز میں استقبالیہ

گورنمنٹ سکول اولڑہ کنزر کی حالت خستہ، طلباء پریشانی کا شکار

گورنمنٹ سکول اولڑہ کنزر کی حالت خستہ، طلباء پریشانی کا شکار

ضلع بڈگام کے کراولپورہ علاقے میں گھوم رہے تیندوے کو پکڑ لیا گیا: حکام

ضلع بڈگام کے کراولپورہ علاقے میں گھوم رہے تیندوے کو پکڑ لیا گیا: حکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »