امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر میں بدھ کے روز گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے 122 نئے مثبت معاملات درج کئے گئے ہے جس کے ساتھ ہی دونوں صوبوں میں کوڈ 19 کے کل مثبت معاملات کی تعداد 531 تک پہنچ گئی ہے، جس میں جموں صوبہ میں 240 اور کشمیر میں 291 شامل ہے۔
میڈیا بلیٹن کے مطابق جموں میں 52 جبکہ کشمیر صوبہ میں 70 نئے مثبت معاملات درج ہوئے ہے۔








