• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result

گاندربل میں آگ لگنے سے بیکری کی دکان کو نقصان پہنچا

by امت ڈیسک
14/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//

گاندربل 14 اپریل: وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے آرام پورہ علاقے میں آگ لگنے کے واقعے میں ایک بیکری کی دکان کو نقصان پہنچا۔

سی این ایس تک پہنچنے والی اطلاعات کے مطابق رات کے اوقات میں آرام پورہ گاندربل میں سندھ والی بیکری کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی جب دکان سے آگ کے شعلے دیکھ کر مقامی لوگوں نے فائر اور ایمرجنسی سروسز کو مطلع کیا۔

انہوں نے کہا کہ آگ پر قابو پالیا گیا تاہم مذکورہ بیکری کی دکان کو جزوی نقصان پہنچا۔

دریں اثنا، پولیس نے نوٹس لے لیا ہے اور آگ لگنے کی وجہ کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*نابلس میں اسرائیلی فوج نے دو فلسطینیوں کو شہید کردیا*

Next Post

*راجوری کے بالائی علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص کی موت*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post

*راجوری کے بالائی علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص کی موت*

آئین ساز بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کا یوم پیدائش آج

آئین ساز بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کا یوم پیدائش آج

حکام نے سری نگر کی جامع مسجد میں جمعۃ الوداع کی اجازت نہیں دی:انجمن اوقاف

حکام نے سری نگر کی جامع مسجد میں جمعۃ الوداع کی اجازت نہیں دی:انجمن اوقاف

آپریشن ڈرگ فری کولگام کے تحت کولگام پولیس نے ایک اور منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے۔

گشتی چندہ اور ماہ رمضان المبارک :کیا ہمیں گداگری کی عادت ہو گئی ہے۔۔؟

سرینگر میں جسم فروشی کے اڈے بے نقاب؛ کیا 2006ءکے سکینڈل کی طرح سرد خانے کی نظر ہونگے!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »