• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حضرت بل میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔

حضرت بل میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔

by امت ڈیسک
17/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر، 17 اپریل؛ سری نگر کے حضرت بل درگاہ علاقے میں پیر کی دوپہر ایک تجارتی کمپلیکس میں زبردست آگ لگ گئی۔
سی این ایس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق، سرسید گیٹ کشمیر یونیورسٹی کے سامنے واقع امیگوس ریسٹورنٹ میں آج دوپہر آگ بھڑک اٹھی جس نے جلد ہی کمپلیکس میں جاوید حبیب سیلون سمیت قریبی دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے بعد فائر ٹینڈرز کو موقع پر پہنچایا گیا۔
آگ کے شعلے مسلسل بھڑک رہے ہیں اور ہر طرح کا خدشہ ہے کہ اگر جلد ہی کسی بھی وقت بجھایا نہ گیا تو یہ آگ قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا سکتی ہے۔
آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکی تاہم شارٹ سرکٹ بتایا جارہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں 42 انڈسٹریل اسٹیٹس قائم ہونگے

Next Post

شمالی کشمیر کے بارہمولہ میں چیتے کو زندہ پکڑ لیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
شمالی کشمیر کے بارہمولہ میں چیتے کو زندہ پکڑ لیا گیا

شمالی کشمیر کے بارہمولہ میں چیتے کو زندہ پکڑ لیا گیا

صدر مرمو کا کہنا ہے کہ گاؤں پورے ملک کی ترقی کے لیے بنیادی اکائیاں ہیں۔ قومی پنچایت ایوارڈ دیتا ہے۔

صدر مرمو کا کہنا ہے کہ گاؤں پورے ملک کی ترقی کے لیے بنیادی اکائیاں ہیں۔ قومی پنچایت ایوارڈ دیتا ہے۔

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

مین بازار کولگام میں سرپرائز مارکیٹ چیکنگ کی گئی۔

مین بازار کولگام میں سرپرائز مارکیٹ چیکنگ کی گئی۔

میدانی علاقوں میں موسلادار بارشیں ، آئندہ 24گھنٹوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

میدانی علاقوں میں موسلادار بارشیں ، آئندہ 24گھنٹوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »