• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں ایس آئی یو نے دو ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

بارہمولہ میں ایس آئی یو نے دو ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

by امت ڈیسک
28/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر پولیس کے خصوصی تحقیقاتی یونٹ (ایس آئی یو) نے جمعرات کو دو ملزموں جن میں ایک ہائی برڈ عسکریت پسند اور لشکر طیبہ کا ایک سرگرم جنگجو شامل ہے، کے خلاف این آئی اے کورٹ بارہمولہ میں چارج شیٹ پیش کیا۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 7 نومبر 2022 کو پولیس نے تین آئی ای ڈیز برآمد کیں اور اس بارے میں پولیس اسٹیشن سوپور میں ایک کیس درج کیا۔انہوں نے کہا کہ ‘بعد ازاں مناسب کارروائی کرنے کے بعد ایس آئی یو نے ایف آئی آر نمبر 251/2022 کے تحت راجا لون ولد غلام محمد لون ساکن کہنسو بانڈی پورہ نامی ایک ہائی برڈ عسکریت پسند اور لشکر طیبہ سے وابستہ ایک سرگرم جنگجو محمد عمر میر ولد غلام محمد میر ساکن براٹھ سوپور کے خلاف این آئی اے کورٹ بارہمولہ میں ایک چارج شیٹ پیش کیا۔

واضح رہے کہ 25 اپریل کو ایس آئی یو سرینگر نے پانچ ملزمان جن میں دو عسکریت پسند اور تین عسکریت معاون شامل ہیں، کے خلاف این آئی اے کی ایک عدالت میں چارج شیٹ پیش کی۔ بتادیں کہ گشزتہ روز قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے )کی خصوصی عدالت نے پاکستان میں سرگرم ضلع کشتواڑ کے 23 عسکریت پسندوں کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیا ہیں۔ مذکورہ ملی ٹینٹ پاکستان میں مقیم ہیں اور وہیں سے جموں وکشمیر میں تخریبی سرگرمیوں کو انجام دے رہے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ منظور احمد، غلام محمد، منظور احمد، نذیر احمد، شبیر احمد، محمد اقبال ریشی ، محمد امین بٹ ، جمال الدین نائیک ، غلام حسین شیخ ، بشیر احمد رینہ ، گلزار احمد ، شبیر احمد ، امتیاز احمد ، بشیر احمد ، محمد شفیع ، غلام نبی وانی ، عبدالکریم ، فاروق احمد گنائی ، محمد حنیف شیخ، مشتاق احمد ، محمد عرفان کھانڈے اور رفیق کھانڈے نامی عسکریت پسندوں کے خلاف غیرضمانتی وارنٹ جاری کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیرمیں پھر سے بالی ووڈ کی واپسی!

Next Post

پی ایم مودی نے ملک میں ریڈیو کنیکٹیویٹی کو فروغ دینے کے لیے 91 ایف ایم ٹرانسمیٹر کا افتتاح کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
ایک ارب لوگوں نے پی ایم مودی کی من کی بات سنی

پی ایم مودی نے ملک میں ریڈیو کنیکٹیویٹی کو فروغ دینے کے لیے 91 ایف ایم ٹرانسمیٹر کا افتتاح کیا

وزیر اعظم کو ’بدعنوانی‘ سے زیادہ نفرت نہیں ہے! ستیہ پال ملک کا تہلکہ خیزبیان

جموں و کشمیر کے مبینہ رشوت کیس میں سی بی آئی آج ستیہ پال ملک کے گھر جانے کا امکان ہے

جے کے بی او ایس ای نے طلباء کو گمراہ کرنے پر نجی اسکولوں کو کارروائی کا انتباہ کیا

جے کے بی او ایس ای نے طلباء کو گمراہ کرنے پر نجی اسکولوں کو کارروائی کا انتباہ کیا

فوج میں بھرتی کے لیے پہلا آن لائن امتحان ختم

فوج میں بھرتی کے لیے پہلا آن لائن امتحان ختم

*سرینگر میں سیلفی لیتے ہوئے چلتی ٹرین کی زد میں آکر خاتون جاں بحق*

لڑکا ڈل جھیل میں گر کر جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »