• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
طارق فتح کینیڈا میں سپرد آتش

طارق فتح کینیڈا میں سپرد آتش

by امت ڈیسک
29/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
حیدر آباد: متنازع مصنف اور ٹیلی وژن تجزیہ نگار طارق فتح کے جسد خاکی کو کینیڈا کے شہر ٹورنٹر مین سپرد آتش کردیا گیا ہے۔ یہ اطلاع انکی بیٹی نتاشا فتح نے ٹوٹر پر دی۔ ‘ڈیڈ (والد) کی خواہش کے مطابق انکے جسد کو آج قریب ترین افراد خانہ اور دوستوں کی موجودگی میں سپرد آتش کیا گیا۔ آئندہ ہفتوں میں ہم انکے من پسند گھر پر انکی یاد میں ایک جشن منائیں گے۔ سبھی کو خوش آمدید ہے۔ میں تاریخ کا تعین بہت جلد کروں گی’۔ نتاشا نے اپنے ٹویٹ میں کہا۔

طارق فتح کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور تین روز قبل انکی موت ہوئی تھی۔ طارق فتح مسلمانوں، شریعت اور اسلامی نظام حکومت کے خلاف اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے بھارت کی ٹیلی وژن چینلوں پر اکثر دکھائی دیتے تھے۔ وہ اصل میں پاکستانی نژاد تھے، لیکن انہوں نے پاکستان سے اپنا ناطہ توڑ دیا تھا اور مستقل طور کینیڈا مین رہائش پزیر تھے، جہاں وہ اپنی تحریروں اور تقاریر میں پاکستان کو ہدف تنقید بناتے تھے۔ وہ دائیں بازو کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی تعریفیں کرتے تھے۔’

سونم مہاجن نامی ایک ٹوٹر صارف نے طارق فتح کو اپنا دوست لکھتے ہوئے کہا کہ انہیں سپرد آتش کردیا گیا۔ ان کے مطابق جو اسلامسٹس ان کی تدفین نہیں چاہتے تھے، انہیں میں کہنا چاہتی ہوں کہ وہ تمہارے طرح نہیں جانا چاہتے تھے۔ وہ این سناتنی کی طرح جیا ہے اور اسی طرح مرا ہے۔ آخری سانس تک اپنے لفظ پر قائم’۔ طارق فتح زندہ باد۔ طارق فتح کی بیٹی نے انکا ایک سنہ 2013 کا ٹویٹ شیئر کیا جس میں انہوں نے انکی نعش کو جلانے کی بات کی تھی۔ انہوں نے یہ ٹویٹ نفرت اور شک کرنے والوں، جہادیوں اور اسلامسٹس کے نام لکھا ہے۔

اس سے قبل ایک اسلامی اسکالر ڈاکٹریاسر ندیم الواجدی نے ٹویٹ کیا کہ انکی فیملی نے کافی کوشش کی، لیکن مسلمانوں نے طارق فتح کی نعش کو ان کے قبرستان میں دفن کرنے کی اجازت نہیں دی۔ بالآخر ان کا جسم آج نزر آتش کردیا گیا۔ ان کے کنبے کے مطابق، نعش کو جلانا انکی خواہش تھی۔ میں حیران ہوں کہ انکے افراد خانہ اس خواہش کو پہلے ہی پورا کیوں نہیں کررہے تھے۔’ کینیڈا کے مسلمانوں کی تعریف کی۔

ایک ٹوئٹر صارف احمد نے انکی وفات پر لکھا۔ یہ حیران کن ہے۔ طارق فتح کی رائے میں اسلام ایک کینسر ہے اور مسلمانوں کی میتوں کو دفن کرنے کے بجائے جلایا جانا چاہیے۔ وہ کینسر سے مرگئے اور انکی لاش کو سپرد آتش کردیا گیا۔’

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مختار انصاری کو 10 سال جیل، 5 لاکھ روپئے جرمانہ

Next Post

سرینگر میں ٹرک بجلی کے کھمبے سے ٹکرانے سے کنڈکٹر کی موت، ڈرائیور زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

سرینگر میں ٹرک بجلی کے کھمبے سے ٹکرانے سے کنڈکٹر کی موت، ڈرائیور زخمی

مِنگا شیرپا نے ڈائریکٹر انفارمیشن کا چارج سنبھال لیا

مِنگا شیرپا نے ڈائریکٹر انفارمیشن کا چارج سنبھال لیا

بشارت قیوم نے ڈپٹی کمشنر پلوامہ کا چارج سنبھال لیا۔

بشارت قیوم نے ڈپٹی کمشنر پلوامہ کا چارج سنبھال لیا۔

ڈی سی کپواڑہ نے ٹنگڈار میں میگا عوامی دربار کی صدارت کی، مختلف وفود کو سنا*

ڈی سی کپواڑہ نے ٹنگڈار میں میگا عوامی دربار کی صدارت کی، مختلف وفود کو سنا*

کھریو میں پولیس نے 03 جواریوں کو گرفتار کر لیا، داؤ پر لگی رقم برآمد

کھریو میں پولیس نے 03 جواریوں کو گرفتار کر لیا، داؤ پر لگی رقم برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »