• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مختار انصاری کو 10 سال جیل، 5 لاکھ روپئے جرمانہ

مختار انصاری کو 10 سال جیل، 5 لاکھ روپئے جرمانہ

by امت ڈیسک
29/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
غازی پور: ایم پی۔ ایم ایل اے کورٹ غازی پور میں ہفتہ کے دن مختار انصاری کو بی جے پی رکن اسمبلی کرشنانند رائے کے اغوا اور قتل کے لیے 10 سال جیل کی سزا سنائی۔ عدالت نے جرائم پیشہ سرغنہ سے سیاستداں بنے مختار انصاری پر 5 لاکھ روپئے جرمانہ بھی عائد کیا۔

باندرہ جیل میں بند مختار انصاری کی حاضری ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ہوئی۔ عدالت میں سماعت سے قبل بی جے پی رکن اسمبلی کرشنا نند رائے کی بیوہ نے کہا کہ مجھے عدلیہ پر بھروسہ ہے۔ اترپردیش میں غنڈوں اور مافیاؤں کا دور ختم ہوگیا ہے۔ کرشنانند رائے کا قتل سال 2005ء میں غازی پور میں ہوا تھا۔

بی ایس پی رکن پارلیمنٹ اور مختار انصاری کے بھائی افضال انصاری جو کیس میں شریک ملزم ہیں، 10:45 بجے عدالت پہنچ گئے تھے۔ مقامی وکیل نے بتایا کہ صبح سے غازی پور عدالت کے باہر کڑی سیکوریٹی تھی۔ سڑک پر ٹریفک روک دی گئی تھی۔

انصاری بھائیوں کے خلاف مقدمہ 2007ء میں دائر ہوا تھا۔ پی ٹی آئی کے بموجب مقامی عدالت نے مختار انصاری اور ان کے بھائی و بی ایس پی رکن پارلیمنٹ افضال انصاری کو بالترتیب 10 سال اور 4 سال جیل کی سزا سنائی۔ یہ سزا 2007ء کے گینگسٹر ایکٹ کے تحت دی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج / فرسٹ ایم پی ایم ایل اے کورٹ درگیش نے مختار انصاری پر 5 لاکھ روپئے جرمانہ بھی عائد کیا۔

استغاثہ کے وکیل نے یہ بات بتائی۔ اس فیصلہ کے نتیجہ میں افضال انصاری کی لوک سبھا رکنیت رکنیت رد ہوسکتی ہے۔ عوامی نمائندگی قانون کے بموجب کوئی بھی رکن دو سال یا اس سے زائد جیل کی سزا سنائے جانے پر نااہل قرار پاتا ہے۔

22 نومبر 2007ء کو محمد آباد کوتوالی پولیس اسٹیشن میں افضال انصاری اور مختار انصاری کے خلاف کیس درج ہوا تھا۔ 23 ستمبر 2022ء کو دونوں کے خلاف پہلی نظر میں الزامات وضع ہوئے تھے۔ فریقین کی بحث سننے کے بعد عدالت نے اپنا فیصلہ محفوظ رکھا تھا، جسے آج سنا دیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاکستانی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی بھانجی فاطمہ بھٹو کے نکاح

Next Post

طارق فتح کینیڈا میں سپرد آتش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
طارق فتح کینیڈا میں سپرد آتش

طارق فتح کینیڈا میں سپرد آتش

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

سرینگر میں ٹرک بجلی کے کھمبے سے ٹکرانے سے کنڈکٹر کی موت، ڈرائیور زخمی

مِنگا شیرپا نے ڈائریکٹر انفارمیشن کا چارج سنبھال لیا

مِنگا شیرپا نے ڈائریکٹر انفارمیشن کا چارج سنبھال لیا

بشارت قیوم نے ڈپٹی کمشنر پلوامہ کا چارج سنبھال لیا۔

بشارت قیوم نے ڈپٹی کمشنر پلوامہ کا چارج سنبھال لیا۔

ڈی سی کپواڑہ نے ٹنگڈار میں میگا عوامی دربار کی صدارت کی، مختلف وفود کو سنا*

ڈی سی کپواڑہ نے ٹنگڈار میں میگا عوامی دربار کی صدارت کی، مختلف وفود کو سنا*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »