• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کے علاقے نروال علاقے میں پر اسرار دھماکہ

جموں کے علاقے نروال علاقے میں پر اسرار دھماکہ

by امت ڈیسک
02/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں کے نروال علاقے کے فروٹ منڈی کے پاس واقع پیٹرول پمپ پر ایک پر اسرار دھماکہ ہوا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق اس دھماکے کی آواز کافی دور تک سنائی دی۔ وہیں اس دھماکے سے پیٹرول پمپ کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ پیٹرول پمپ کے بازو میں ایچ ڈی ایف سی بینک کی شاخ ہے۔ اس دھماکے کے بعد بینک کے ملازمین میں بھی خوف کا ماحول ہے۔ اس دھماکے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے اور اس کی باریک بینی سے تحقیقات کررہی ہے۔ ایچ ڈی ایف سی بینک کے ملازمین نے بتایا کہ ہم کام مصروف تھے کہ اسی دوران ایک زور دار دھماکہ کی آواز ہمیں سنائی دی جس کے بعد ہماری بلڈنگ کانپ گئی۔ اس کے بعد ہمیں ایک اور دھماکے کی آواز سنائی دی، ہم ڈر کے بلڈنگ سے فورا باہر نکلے۔

ملازمین کے مطابق اس بینک میں کافی تعداد میں لوگ کام کرتے ہیں اگر اس دھماکے سے آگ لگ جاتی تو کوئی بھی زندہ نہیں بچتا۔ انہوں نے بتایا کہ دو دھماکے ہوئے ہیں۔جس کے بعد ہم نے فورا بلڈنگ خالی کردی۔ بینک ملازمین نے مطالبہ کیا کہ پہلے انفکشن ٹیم آئے اور پورا معائنہ کریں اس کے بعد ہی ہم لوگ بینک میں جائیں گے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے اسی علاقے نروال میں دو بم دھماکے ہوئے تھے جس میں چھ افراد زخمی ہوئے تھے۔ جموں کے اے ڈی جی پی مکیش سنگھ نے کہا تھا کہ نروال میں دو بم دھماکے ہوئے جس میں چھ افراد زخمی ہوئے تھے اس دھماکے کے بعد پورے علاقے میں سرچ آپریشن چلایا گیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جنید مٹو، شیخ عمران پر این سی کارکنوں کی طرف سے بدسلوکی کا الزام

Next Post

پی ایم مودی نے کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے لیے روڈ شو اور عوامی ریلیاں کیں۔

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
پی ایم مودی نے کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے لیے روڈ شو اور عوامی ریلیاں کیں۔

پی ایم مودی نے کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے لیے روڈ شو اور عوامی ریلیاں کیں۔

*سرینگر کے کاک سرائے میں لڑکی کے وار سے لڑکا زخمی*  *پیٹ میں چوٹ آئی ہے، ان کی حالت مستحکم ہے: سی ایم او ایس ایم ایچ ایس*

*سرینگر کے کاک سرائے میں لڑکی کے وار سے لڑکا زخمی* *پیٹ میں چوٹ آئی ہے، ان کی حالت مستحکم ہے: سی ایم او ایس ایم ایچ ایس*

سرینگر میں  لڑکی نے لڑکے پر چاقو سے حملہ کر کے زخمی کر دیا

سرینگر میں لڑکی نے لڑکے پر چاقو سے حملہ کر کے زخمی کر دیا

این آئی اے نے خاتون کو حراست میں لیا

این آئی اے نے خاتون کو حراست میں لیا

سوپور میں دریائے جہلم میں چھلانگ لگانے والی لڑکی لاش برآمد

سوپور میں دریائے جہلم میں چھلانگ لگانے والی لڑکی لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »