• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بجبہاڑہ میں عسکریت پسندوں کا پولیس پارٹی پر حملہ

بجبہاڑہ میں عسکریت پسندوں کا پولیس پارٹی پر حملہ

by امت ڈیسک
04/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 04 مئی: جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے بجبہاڑہ علاقے میں جمعرات کی شام مشتبہ جنگجوؤں نے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کی۔ ایک اعلیٰ پولیس افسر نے جی این ایس کو بتایا کہ عسکریت پسندوں نے بجبہاڑہ میں ناکہ پارٹی پر کچھ راؤنڈ فائرنگ کئے۔ اس واقعہ میں ایک پولیس اہلکار کو معمولی چوٹیں آئیں۔ اسے علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حملے کے فوراً بعد حملہ آوروں کو پکڑنے کے لیے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔(جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈی سی کولگام نے کولگام میں جی 20 سربراہی اجلاس کے تحت واکتھون کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

Next Post

جموں وکشمیر: منشیات فروشی اور ممنوعہ ادویات کی زد میں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر: منشیات فروشی اور ممنوعہ ادویات کی زد میں

جموں وکشمیر: منشیات فروشی اور ممنوعہ ادویات کی زد میں

جموں وکشمیر: منشیات فروشی اور ممنوعہ ادویات کی زد میں

موسمیاتی تبدیلیاں تباہیوں کا پیش خیمہ

جموں وکشمیر: منشیات فروشی اور ممنوعہ ادویات کی زد میں

اسکاٹ لینڈ کے ساحل کے قریب جزیرہ فروخت کے لیے پیش

جموں وکشمیر: منشیات فروشی اور ممنوعہ ادویات کی زد میں

نیدرلینڈز: نشے میں ڈرائیونگ کرنے کے جرم میں ’بورس جانسن‘ گرفتار

جموں وکشمیر: منشیات فروشی اور ممنوعہ ادویات کی زد میں

بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی خضر عدنان انتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »