• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپواڑہ اور شوپیاں میں این آئی اے نے متعدد جائیدادوں کو قرق کیا

کپواڑہ اور شوپیاں میں این آئی اے نے متعدد جائیدادوں کو قرق کیا

by امت ڈیسک
10/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کپواڑہ:قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے سرحدی ضلع کپواڑہ میں جائیداد کو ضبط کیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے سرحدی ضلع کپواڑہ کے منی گاہ میں دولت علی مغل کی تین کنال پانچ مرلہ اراضی کو ضبط کیا۔ انہوں نے بتایا کہ دولت علی مغل کے خلاف این آئی اے نے ایک کیس درج کیا ہوا ہے۔ ان کے مطابق این آئی اے کی خصوصی عدالت سے اجازت کے بعد ہی جائیداد کو قرق کیا گیا ہے۔

دریں اثناء ، قومی تحقیقاتی ایجنسی پہاڑی ضلع شوپیاں کے ہرمین گاؤں میں ایک غیرمنقولہ جائیداد کو یو اے پی اے کے تحت ضبط کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق این آئی اے کی ٹیم نے شوپیاں کے الورا گاؤں کے اسحاق پالا کے دو کمروں کو منسلک کیا ہے۔ اسحاق پالا کے خلاف یو اے پی اے کے تحت 2018 میں کیس رجسٹرڈ کیا گیا تھا۔

بتادیں کہ تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے عسکریت پسندوں اور ان کے سہولیت کاروں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا ہوا ہے جس کے تحت ملی ٹینٹوں کی جائیدادیں اٹیچ کی جارہی ہیں۔قومی تحقیقاتی ایجنسی آئے روز جموں وکشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپہ مار کارروائی انجام دے رہی ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ علیحدگی پسندی سے جڑے معاملات کی تحقیقات اور دیگر کئی معاملات کو لیکر یہ چھاپہ مار کارروائی انجام دی جارہی ہے۔ وہیں کچھ روز قبل قومی تحقیقاتی ایجنسی کی جموں عدالت نے بنڈزو علاقہ سے تعلق رکھنے والے طارق احمد کے گھر کے باہر پوسٹر چسپاں کیا جس میں انہیں 30 دنوں کے اندر اندر قومی تحقیقاتی ایجنسی کی جموں عدالت میں حاضر ہونے کی ہدایت دی گئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈاکسوم میں نوجوان کی لاش ملی

Next Post

عدالت نے عمران خان کو آٹھ روز کے لیے نیب کی تحویل میں بھیجا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
عدالت نے عمران خان کو آٹھ روز کے لیے نیب کی تحویل میں بھیجا

عدالت نے عمران خان کو آٹھ روز کے لیے نیب کی تحویل میں بھیجا

سابق پاک وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی گرفتار

سابق پاک وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی گرفتار

گرنگسو اننت ناگ میں نوجوان نے دوست پر چاقو سے حملہ کیا

گرنگسو اننت ناگ میں نوجوان نے دوست پر چاقو سے حملہ کیا

پونچھ میں عسکریت پسندوں کے دو خفیہ ٹھکانے تباہ، ہتھیار برآمد

*سوپور میں لشکر طیبہ کے 2 OGW گرفتار*

*4.5 ملین سے زیادہ خواتین، بچے ہر سال حمل کے دوران مرتے ہیں: اقوام متحدہ*

*کلگام میں نابالغ لڑکی کی ڈوب کر موت*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »