• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کانگریس کے شاندار نتائج کو دیکھ کر ڈی کے شیو کمار آب دیدہ ہوگئے

کانگریس کے شاندار نتائج کو دیکھ کر ڈی کے شیو کمار آب دیدہ ہوگئے

by امت ڈیسک
13/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بنگلور: کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی جیت تقریباً یقینی ہے۔ رجحانات میں کانگریس کو واضح اکثریت ملتی دکھائی دے رہی ہے۔ پارٹی تقریباً 135 سے زیادہ سیٹوں پر آگے ہے۔ کانگریس کرناٹک کے صدر ڈی کے شیوکمار رجحانات میں کانگریس کی جیت کو دیکھ کر جذباتی ہو گئے۔ ڈی کے شیوکمار کی آنکھیں اشک بار ہوگئی۔

نتائج کے درمیان کرناٹک کانگریس کے سربراہ ڈی کے شیوکمار میڈیا کے سامنے آئے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کانگریس کارکنان کی مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے اور کرناٹک کی جیت ہے۔ انہوں نے کہاکہ وہ راہل گاندھی، سونیا گاندھی اور پرینکا گاندھی کو جیت کا یقین دلائے تھے۔ وہ بھول نہیں سکتے جب سونیا گاندھی جیل میں ان سے ملنے آئیں، انہوں نے عہدہ رکھنے کے بجائے جیل میں رہنے کا انتخاب کیا، پارٹی کو ان پر بھروسہ تھا۔ سدارامیا سمیت تمام کانگریس لیڈروں اور کارکنوں کا شکریہ۔بتادیں کہ ڈی کے شیوکمار رام نگر ضلع کے کنکا پورہ حلقہ سے 57 ہزار ووٹوں کے فرق سے کامیاب ہوگئے ہیں۔ شیوکمار گنتی کے آغاز سے ہی آگے تھے۔ بی جے پی کے آر اشوک بڑے فرق سے ہار گئے، جب کہ جے ڈی (ایس) کے بی۔ ناگاراجو دوسرے نمبر پر رہے۔ نتائج کے درمیان کانگریس نے کل یعنی اتوار کو لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ بلائی ہے۔ راہل گاندھی بھی کچھ ہی دیر میں دہلی میں کانگریس کے دفتر پہنچ سکتے ہیں۔

کانگریس رہما جے رام رمیش نے ٹویٹ کیا کہ جیسے جیسے کرناٹک انتخابی نتائج حتمی شکل اختیار کررہی ہے، یہ تیزی سے واضح ہوتا جا رہا ہے کہ کانگریس جیت گئی ہے اور وزیر اعظم ہار گئے ہیں۔’

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*20 دن بعد جہلم سے سوپور کی خاتون کی لاش برآمد*

Next Post

رام بن میں سڑک حادثہ، 18 مسافر زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
رام بن میں سڑک حادثہ، 18 مسافر زخمی

رام بن میں سڑک حادثہ، 18 مسافر زخمی

اٹل دلو سبزیوں کے بیجوں کی کھیپ کو گریز کے لیے روانہ کر رہے ہیں۔

اٹل دلو سبزیوں کے بیجوں کی کھیپ کو گریز کے لیے روانہ کر رہے ہیں۔

جیسے ہی کانگریس کرناٹک جیت گئی، عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ بی جے پی میں جموں و کشمیر کے انتخابات کرانے کی ہمت نہیں ہوگی

جیسے ہی کانگریس کرناٹک جیت گئی، عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ بی جے پی میں جموں و کشمیر کے انتخابات کرانے کی ہمت نہیں ہوگی

حجاب پر پابندی لگانے والے وزیر تعلیم بی سی ناگیش کو شرمناک شکست

حجاب پر پابندی لگانے والے وزیر تعلیم بی سی ناگیش کو شرمناک شکست

کرناٹک کے لوگوں نے امید کی کرن دکھائی:محبوبہ مفتی

کرناٹک کے لوگوں نے امید کی کرن دکھائی:محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »