• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رام بن میں سڑک حادثہ، 18 مسافر زخمی

رام بن میں سڑک حادثہ، 18 مسافر زخمی

by امت ڈیسک
13/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
رامبن میں سڑک حادثہ،18 مسافر زخمیرامبن: جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع رامبن میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک منی بس (میٹاڈور) سڑک حادثہ میں 18 مسافر زخمی ہوگئے ہے۔ زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج و معاجلی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک میٹاڈور زیر نمبر JK02A-8018 بٹوٹ سے رامبن کی طرف آرہا تھا کہ اسی دوران ڈھلواس کے مقام پر اچانگ ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر پلٹ گیا۔ اس حادثہ میں منی بس میں سوار 18 مسافر زخمی ہوگئے ہے جن میں سے دو افراد شدید طور زخمی ہوگئے ہے۔

پولیس اور مقامی رضاکاروں نے زخمیوں کو ضلع ہسپتال منتقل کیا جہاں ان کا علاج چل رہا ہے ان میں سے دو شدید زخمیوں میں ایک میڈیکل کالج سرینگر اور ایک جموں میڈیکل کالج ریفر کر دیا۔اس سلسلے میں تھانہ پولیس چندر کورٹ میں معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ وہیں میڈیکل سپرنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہسپتال رامبن ڈاکٹر ورندر ترشل نے کہا 18 زخمیوں کا علاج چل رہا ہے۔

ان زخمیون میں دو کو مزید علاج کے لیے ریفر کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ زخمیوں میں زیادہ تر لوگوں کی ابتدائی علاج کے بعد چھٹی دے دی گئی ہے۔ واضح رہے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر فور لین کا کام پچھلے پانچ سالوں سے چل رہا جس کی وجہ سے رامبن اور بانہال کے درمیان کئی جگہوں پر سنگل روڈ اور پتھروں گرنے کی وجہ سے شاہراہ کی حالت خستہ ہوئی ہے جس کی وجہ سے اس سڑک پر آئے روز حادثات رونما ہوتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کانگریس کے شاندار نتائج کو دیکھ کر ڈی کے شیو کمار آب دیدہ ہوگئے

Next Post

اٹل دلو سبزیوں کے بیجوں کی کھیپ کو گریز کے لیے روانہ کر رہے ہیں۔

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
اٹل دلو سبزیوں کے بیجوں کی کھیپ کو گریز کے لیے روانہ کر رہے ہیں۔

اٹل دلو سبزیوں کے بیجوں کی کھیپ کو گریز کے لیے روانہ کر رہے ہیں۔

جیسے ہی کانگریس کرناٹک جیت گئی، عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ بی جے پی میں جموں و کشمیر کے انتخابات کرانے کی ہمت نہیں ہوگی

جیسے ہی کانگریس کرناٹک جیت گئی، عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ بی جے پی میں جموں و کشمیر کے انتخابات کرانے کی ہمت نہیں ہوگی

حجاب پر پابندی لگانے والے وزیر تعلیم بی سی ناگیش کو شرمناک شکست

حجاب پر پابندی لگانے والے وزیر تعلیم بی سی ناگیش کو شرمناک شکست

کرناٹک کے لوگوں نے امید کی کرن دکھائی:محبوبہ مفتی

کرناٹک کے لوگوں نے امید کی کرن دکھائی:محبوبہ مفتی

کشمیر خاتون سماجی کارکن نیشنل یوتھ ایکسلینس ایوارڈ سے سرفراز

کشمیر خاتون سماجی کارکن نیشنل یوتھ ایکسلینس ایوارڈ سے سرفراز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »