• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بابری مسجد کیس کے وکیل ظفر یاب جیلانی انتقال کر گئے

بابری مسجد کیس کے وکیل ظفر یاب جیلانی انتقال کر گئے

by امت ڈیسک
17/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
لکھنؤ:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سیکریٹری و بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے کنوینر ظفر یاب جیلانی کا آج لکھنؤ میں انتقال ہوگیا۔ جس کے بعد ملی، سیاسی و دانشور طبقے میں رنج و غم کی لہر ہے۔ ظفریاب جیلانی نے بابری مسجد کیس کو الٰہ اباد ہائی کورٹ سے لے کر سپریم کورٹ تک بطور وکیل مقدمہ کی پیروی کی ہے۔ وہ بھارت کی سپریم کورٹ میں سینئر وکیل کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ بابری مسجد رام جنم بھومی کیس میں سنی سینٹرل وقف بورڈ اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے وہ وکیل رہے ہیں۔ انہوں نے بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے کنوینر کے طور پر بھی خدمات انجام دی ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے لکھنؤ میں واقع اسلامیہ کالج و ممتاز پی جی کالج کے سیکریٹری کے عہدے پر بھی خدمات انجام دی ہے۔ ان کی عمر چوہتر برس ہوگئی تھی۔ ان کی نماز جنازہ دار العلوم ندوۃ العلماء میں آج بروز بدھ بعد نماز عشاء پڑھی جائے گی جب کہ عیش باغ قبرستان میں ان کی تدفین عمل میں لائی جائے گی۔

مرحوم ظفریاب جیلانی طویل علالت کے بعد آج لکھنؤ میں انتقال کر گئے انہوں نے قانون کی تعلیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے حاصل کی تھی۔ جس کے بعد وہ وکالت کے میدان میں خدمات انجام دینے لگے۔ ظفریاب جیلانی تمام تر سرکردہ مسلم تنظیموں و اداروں سے وابستہ رہے ہیں۔ 70 کی دہائی میں بطور طالب علم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی کردار کی بحالی کی تحریک میں بھی انہوں نے حصہ لیا تھا۔ ان کی شناخت ملک بھر میں ملی قائد کے طور پر معروف ہے۔ سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو اور ان کے بیٹے اکھلیش یادو سے ان کے قریبی تعلقات رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انہیں سماج وادی کی گزشتہ حکومت کے دوران ڈپٹی ایڈووکیٹ جنرل بنایا گیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*ڈی پی اے پی نے پارٹی رہنماؤں سے کہا کہ وہ بغیر اجازت حساس معاملات پر میڈیا سے بات نہ کریں*

Next Post

جی ٹوئنٹی سے قبل پکڑ دھکڑ کا ماحول بند ہونا چاہیے:محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
Next Post
کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

جی ٹوئنٹی سے قبل پکڑ دھکڑ کا ماحول بند ہونا چاہیے:محبوبہ مفتی

*جنوبی کشمیر میں آوارہ کتے کا حملہ، آٹھ زخمی*

*جنوبی کشمیر میں آوارہ کتے کا حملہ، آٹھ زخمی*

ڈی سی کولگام نے عملی طور پر جے جے ایم کے تحت 5 ڈبلیو ایس ایس کی پیشرفت کا معائنہ کیا۔

ڈی سی کولگام نے عملی طور پر جے جے ایم کے تحت 5 ڈبلیو ایس ایس کی پیشرفت کا معائنہ کیا۔

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

این سی ہر کسی الیکشن کےلیے تیار : فاروق عبداللہ

سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

*مینڈھر پونچھ میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ ٹھکانے کو تباہ*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »