• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی ایس ایف نے منشیات کی کھیپ لے جانے والے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا

بی ایس ایف نے منشیات کی کھیپ لے جانے والے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا

by امت ڈیسک
05/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جالندھر:امرتسر کی بین الاقوامی سرحد پر تعینات بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے جوانوں نے رتن کھرد گاؤں کے نزدیک منشیات کی کھیپ کے ساتھ ایک پاکستانی ڈرون کو مار گرایا۔ بی ایس ایف کے تعلقات عامہ کے ایک افسر نے پیر کو بتایا کہ اتوار کی رات تقریباً 0945 بجے، گہرائی والے علاقے میں تعینات بارڈر سیکورٹی فورس کے چوکس دستوں نے امرتسر کے رتن کھرد گاؤں کے قریب ایک پاکستانی ڈرون کا پتہ لگایا۔ انہوں نے کہا کہ جوانوں نے ڈرون کو روکنے کے لئے فوری ردعمل ظاہر کرتے ہوئے منشیات کی کھیپ لے جانے والے پاک ڈرون کو مار گرایا۔ بعد میں علاقے کی تلاشی کے دوران، بی ایس ایف کے اہلکاروں نے گاؤں کے کھیتوں سے ایک سیاہ رنگ کا ڈرون (کواڈ کاپٹر، ڈی جے آئی میٹریس، 300 آر ٹی کے) اور ہیروئن کے تین پیکٹ برآمد کیے جن کا وزن 3 کلو 200 گرام تھا۔وہیں ہفتہ کے روز بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) اور پنجاب پولیس نے امرتسر کے مضافات میں ایک مشترکہ آپریشن میں پاکستانی ڈرون سے گرائی گئی ہیروئن منشیات کی ایک بڑی کھیپ برآمد کی۔ بی ایس ایف نے کہا کہ ہفتہ کی اولین ساعتوں میں امرتسر ضلع کے رائے گاؤں کے مضافات میں ڈرون اور بندوق کی آوازیں سنی گئیں۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کی تلاشی شروع کی جس کے بعد فوجیوں نے ایک کھیت سے مشتبہ منشیات کے پانچ پیکٹوں کی ایک بڑی کھیپ برآمد کی۔ بی ایس ایف نے کہا کہ سامان کے ساتھ لوہے کی ایک انگوٹھی بھی لگی ہوئی تھی۔ حکام کے مطابق مشتبہ منشیات (ہیروئن) کی برآمد شدہ کھیپ کا کل وزن تقریباً 5.5 کلو گرام ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*کشمیر کے ماحول کی بحالی، تحفظ کے لیے فوری طور پر ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے: تاریگامی*

Next Post

انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے زیر اہتمام امام خمینی (رہ) کی34ویں برسی پر سمینار کا انعقاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے زیر اہتمام  امام خمینی (رہ) کی34ویں برسی پر سمینار کا انعقاد

انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے زیر اہتمام امام خمینی (رہ) کی34ویں برسی پر سمینار کا انعقاد

بارہمولہ میں صحافیوں کو تصدیقی سند جمع کرنے کا حکم

بارہمولہ میں صحافیوں کو تصدیقی سند جمع کرنے کا حکم

اننت ناگ میں نوجوان مردہ پایا گیا۔

قاضی گنڈ میں سرکاری ملازم پراسرار طور پر مردہ پایا گیا

بارہمولہ میں نوجوان کو پیٹ میں چابی گھونپ کر زخمی کر دیا

*پہلگام میں دیودار کا درخت گرنے سے تمل ناڈو کے سیاح کی موت*

*منوج سنہا نے شری امرناتھ جی یاترا کے لیے بہتر انتظامات کی یقین دہانی کرائی*

انسانیت کو پلاسٹک کی آلودگی کے سنگین چیلنجوں کا سامنا ہے: ایل جی سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »