• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
‘سرحد پار مقیم چھتیس عسکریت پسندوں کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کی مدد لی جارہی ہے’

‘سرحد پار مقیم چھتیس عسکریت پسندوں کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کی مدد لی جارہی ہے’

by امت ڈیسک
06/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں وکشمیر پولیس پاکستان یا پاکستان زیر قبضہ کشمیر میں مقیم ضلع کشتواڑ سے تعلق رکھنے والے مختلف تنظیموں سے وابستہ 36 عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے کے لئے بہت جلد انٹرپول کے ساتھ رابطہ قائم کرسکتی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ضلع کشتواڑ سے تعلق رکھنے والے 36 عسکریت پسندوں کو پکڑنے کی خاطر جموں وکشمیر پولیس بہت جلد انٹر پول کے ساتھ رابط قائم کر سکتی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ضلع کشتواڑ سے تعلق رکھنے والے 36 عسکریت پسند جو پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں مقیم ہیں کی پہلے ہی شناخت مکمل ہو چکی ہے اور اب انہیں گرفتار کرنا باقی ہے۔

ذرائع کے مطابق تمام شناخت شدہ افراد کی فہرست تیار کی گئی ہے اور ان کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ بھی جاری کیے گئے ہیں اور اب انہیں انٹر پول کی مدد سے گرفتار کرنے کی خاطر اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ اشتہاری قرار دئے گئے مذکورہ عسکریت پسند سوشل میڈیا سائٹوں کا سہارا لیکر مقامی نوجوانوں کو عسکریت پسند صفوں میں شامل کرانے کی خاطر انہیں اکسا رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ مذکورہ عسکریت پسندوں کو ڈوڈہ، کشتواڑ اور رامبن میں ملیٹینسی کو پھر سے فروغ دینے کی خاطر کام سونپا گیا ہے اور اس حوالے سے پولیس کو کچھ سراغ بھی ملے ہیں۔

معلوم ہوا ہے کہ جموں وکشمیر پولیس نے پاکستان میں مقیم 36 عسکریت پسندوں کی جائیدادوں کی شناخت بھی کی ہیں اور انہیں کسی بھی وقت قرق کرنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق خط چناب میں مقامی نوجوانوں کو ملیٹینسی سے دور رکھنے کی خاطر سکیورٹی ایجنسیوں کی جانب سے مختلف نوعیت کے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔ ان کے مطابق مقامی نوجوانوں کو کھیل کود کی سرگرمیوں، ہنر مندی ، تعلیم اور دیگر پروگراموں کی طرف مائل کیا جارہا ہے تاکہ وہ سماج دشمن عناصر کے شر سے محفوظ رہ سکے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*سینئر کنسلٹنٹ کی غیر موجودگی ٹراما اسپتال پٹن میں صحت کی دیکھ بھال کو نقصان *

Next Post

جی ٹونٹی کشمیر کے ناسازگار حالات پر پردہ پوشی کی کوشش:عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
رمضان المبارک میں لوگوں کو بنیادی ضروریات بہم نہ رکھنے پر نیشنل کانفرنس کا اظہار افسوس

جی ٹونٹی کشمیر کے ناسازگار حالات پر پردہ پوشی کی کوشش:عمر عبداللہ

بھرتی عمل میں شفافیت ہماری اولین ترجیح،عسکری سرگرمیوں میں ملوث 47ملازمین برطرف:منوج سنہا

امرناتھ یاتریوں کیلئے چار یاتری نواس تعمیر کیے جائیں گے:منوج سنہا

623حجاج کرام کا پہلا قافلہ جدہ روانہ

623حجاج کرام کا پہلا قافلہ جدہ روانہ

سعودی عرب میں ایران کا سفارت خانہ سات سال بعد دوبارہ کھل گیا

سعودی عرب میں ایران کا سفارت خانہ سات سال بعد دوبارہ کھل گیا

این آئی اے نے مولانا رحمت اللہ میر قاسمی کو پوچھ تاچھ کیلئے طلب کیا

این آئی اے نے مولانا رحمت اللہ میر قاسمی کو پوچھ تاچھ کیلئے طلب کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »