• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں دوشیزہ کی لاش مشتبہ حالت میں برآمد

سرینگر میں دوشیزہ کی لاش مشتبہ حالت میں برآمد

by امت ڈیسک
07/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع سرینگر کے ناہٹہ علاقے میں بدھ کے روز ایک دوشیزہ کی لاش مشتبہ حالت میں برآمد ہوئی ہے

اطلاعات کے مطابق نوہٹہ علاقے میں اپنے رہائش گاہ میں ایک لڑکی کو مشتبہ حالت میں پایا گیا، جس کے بعد مزکورہ لڑکی کو نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ وہیں کچھ رپورٹس میں بتایا جا ریا ہے کہ 26 سالہ لڑکی نے یو پی ایس سی کا امتحان دیا تھا لیکن وہ ناکام ہو گئی اور وہ نتائج کے بعد سے کافی افسردہ اور پریشان تھی۔اس دوران اسنے آج مبینہ طور پر اپنی زندگی کو ختم کرنے کا سنگین قدم اٹھایا۔

ادھر پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ معاملے کی نسبت تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دل کی 16000 سے زیادہ سرجری کرنے والے ڈاکٹر گورو گاندھی کا دل کا دورہ پڑنے سے فوت

Next Post

ڈی سی پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم نے پلوامہ کا وسیع دورہ کیا۔

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
ڈی سی پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم نے پلوامہ کا وسیع دورہ کیا۔

ڈی سی پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم نے پلوامہ کا وسیع دورہ کیا۔

دوسال سے ماں کی قبرپر رہنے والےبچےکی دلسوز کہانی

*پلوامہ گاؤں میں مسخ شدہ لاش ملی*

*سری نگر میں آتشزدگی کے واقعے میں کمپلیکس کو جزوی نقصان پہنچا*

*سوپور علاقے میں زبردست آگ لگنے سے مکان جل گیا، 2 فائر فائٹرز زخمی*

*طلبہ کا احتجاج جب سری نگر کے اسکول نے مبینہ طور پر عبایا پہن کر داخلے سے انکار کر دیا*

*طلبہ کا احتجاج جب سری نگر کے اسکول نے مبینہ طور پر عبایا پہن کر داخلے سے انکار کر دیا*

اوڈیشہ میں ایک اور ریل حادثہ، چھ افراد ہلاک

اوڈیشہ میں ایک اور ریل حادثہ، چھ افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »