• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اوڈیشہ میں ایک اور ریل حادثہ، چھ افراد ہلاک

اوڈیشہ میں ایک اور ریل حادثہ، چھ افراد ہلاک

by امت ڈیسک
08/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جاج پور: اوڈیشہ میں ٹرین حادثات کے واقعات مسلسل سامنے آرہے ہیں۔ اسی دوران بدھ کو ایک اور ٹرین پٹری سے اتر گئی۔ حادثہ جاج پور روڈ ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا، جہاں ایک مال ٹرین پٹری سے اتر گئی۔ اس ٹرین حادثے میں چھ لوگوں کی موت کی خبر ہے۔ جبکہ اس حادثے میں تین افراد شدید زخمی بتائے جاتے ہیں۔ بتا دیں کہ 2 جون سے اب تک تین ٹرین حادثے ہو چکے ہیں۔ جس میں سے پہلا ٹرین حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ اس میں مرنے والوں کی تعداد 288 تک پہنچ گئی ہے۔ ساتھ ہی زخمیوں کی تعداد 1000 سے زیادہ بتائی گئی ہے۔ اس حادثے کا منظر ذہن سے نہیں ہٹا تھا کہ 5 جون کو بارگڑھ کے میندھا پلی کے مقام پر مال گاڑی پٹری سے اتر گئی۔ بھٹلی بلاک میں سمبردھرا کے قریب چونا پتھر سے لدی مال ٹرین کی پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ تاہم اس حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔دوسری طرف 6 جون کو سکندرآباد-اگرتلہ ایکسپریس ٹرین میں دھواں اٹھتا ہوا دیکھا گیا جو گنجم ضلع کے برہما پور ریلوے اسٹیشن پر پہنچی۔ ٹرین میں آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے۔ دو جون کو بالاسور میں ہوئے ٹرین حادثے سے لوگ اتنے خوفزدہ تھے کہ اے سی کوچ سے دھواں اٹھتا دیکھ کر تمام مسافر ڈبے سے باہر نکل آئے۔ تاہم بعد میں کوچ کی مرمت کرکے اسے تبدیل کردیا گیا اور ٹرین اپنی منزل کی طرف روانہ ہوگئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*طلبہ کا احتجاج جب سری نگر کے اسکول نے مبینہ طور پر عبایا پہن کر داخلے سے انکار کر دیا*

Next Post

جنوبی کشمیر میں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
Next Post
جنوبی کشمیر میں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

جنوبی کشمیر میں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

سرینگر میں عبایا معاملے پر محبوبہ مفتی کا سخت ردعمل

سرینگر میں عبایا معاملے پر محبوبہ مفتی کا سخت ردعمل

بی ایس ایف نے امرتسر بارڈر کے قریب پاکستانی ڈرون کو مار گرایا

بی ایس ایف نے امرتسر بارڈر کے قریب پاکستانی ڈرون کو مار گرایا

حجا ب یا عبایہ پر کوئی پابندی عائد نہیں، طالبات وردی کے اوپر کچھ بھی زیب تن کر سکتی ہیں / آلوک کمار

حجا ب یا عبایہ پر کوئی پابندی عائد نہیں، طالبات وردی کے اوپر کچھ بھی زیب تن کر سکتی ہیں / آلوک کمار

عبایا ‘پابندی’ کے معاملے پر پرنسپل نے مانگی معافی

عبایا 'پابندی' کے معاملے پر پرنسپل نے مانگی معافی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »