• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عبایا ‘پابندی’ کے معاملے پر پرنسپل نے مانگی معافی

عبایا ‘پابندی’ کے معاملے پر پرنسپل نے مانگی معافی

by امت ڈیسک
09/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر میں سرینگر کے ویشوا بھارتی اسکول میں ‘عبایا پہننے کی ممانعت’ معاملے پر پرنسپل نے معافی مانگ لی ہے۔ پرنسپل نے اسکول میں ایک رنگ اور ایک ہی پیٹرن کا عبایا زیر تعلیم طالبہ کو پہنے کی اجازت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ وہیں اسکول پرنسپل نے ایک پریس ریلیز بھی جاری کیا ہے اور اس میں انہوں نے طالبات کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر معافی بھی مانگی ہے۔

دراصل طالبات کے ایک گروپ نے جمعرات کو ویشو بھارتی گرلز اسکول کے باہر احتجاج کرتے ہوئے الزم لگایا کہ اسکول کے حکام انہیں عبایا پہنے کی اجازت نہیں دیتے ہیں۔ طالبات کا الزام ہے کہ تعلیم میں بہترین مظاہرے کے باوجود اسکول کی پرنسپل نے انہیں اسکول چھوڑنے یا عبایا پہنے کو ترک کرنے کی ہدایت دی ہے۔ لیکن اسکول کی طالبات کے ہدایت پر سخت مزاحمت اور احتجاج کے بعد پرنسپل، سرپرستوں اور طالبات کے درمیان ایک میٹنگ ہوئی اور میٹنگ میں ایک معاہدے ہوا۔ طے پائے گئے معاہدے میں ایک رنگ اور ایک ہی طرز کا عبایا پہن کر اسکول آنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔وہیں ویشو بھارتی ہائر سیکنڈری اسکول کی پرنسپل نے اس تنازعے کے بعد ایک پریس ریلیز جاری کیا اور اس میں انہوں نے طالبات کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر معاف بھی مانگی ہے۔ سرینگر کے رعناواری واری علاقے میں ویشوا بھارتی ہائیر سیکنڈری اسکول کی طالبات نے اسکول انتظامیہ کے خلاف اس وقت زبردست احتجاج کیا جب اسکول انتظامیہ نے طالبات کو اسکول احاطے میں ‘عبایہ’ پہن کر داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔

احتجاجی لڑکیوں نے اسکول پرنسپل پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ انہیں مذکورہ پرنسپل کے حکم کے مطابق اسکول احاطے میں "عبایہ "پہن کر داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ اسکول میں زیر تعلیم طالبات نے پرنسپل کے رویے پر سخت ناراضگی اور غم و غصے کا اظہار بھی کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حجا ب یا عبایہ پر کوئی پابندی عائد نہیں، طالبات وردی کے اوپر کچھ بھی زیب تن کر سکتی ہیں / آلوک کمار

Next Post

*بٹا مالو پر اداسی چھا گئی کیونکہ 10 سالہ لڑکا 13 دن بعد زندگی کی جنگ ہار گیا*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
*بٹا مالو پر اداسی چھا گئی کیونکہ 10 سالہ لڑکا 13 دن بعد زندگی کی جنگ ہار گیا*

*بٹا مالو پر اداسی چھا گئی کیونکہ 10 سالہ لڑکا 13 دن بعد زندگی کی جنگ ہار گیا*

کولگام پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ممنوعہ مادہ برآمد کیا*

کولگام پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ممنوعہ مادہ برآمد کیا*

*بارہمولہ پولیس نے گونڈولا فیز II عفروت گلمرگ، بارہمولہ سے تقریباً 250 سیاحوں کو بچایا*

*بارہمولہ پولیس نے گونڈولا فیز II عفروت گلمرگ، بارہمولہ سے تقریباً 250 سیاحوں کو بچایا*

پاک وزیراعظم نے پی سی بی کو ’ہائبرڈ ماڈل‘ کے مؤقف پر قائم رہنے کی ہدایت دی

پاک وزیراعظم نے پی سی بی کو ’ہائبرڈ ماڈل‘ کے مؤقف پر قائم رہنے کی ہدایت دی

امرتسربارڈر کے قریب ڈرون سے گرائی گئی ہیروئن برآمد

امرتسربارڈر کے قریب ڈرون سے گرائی گئی ہیروئن برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »