• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حجا ب یا عبایہ پر کوئی پابندی عائد نہیں، طالبات وردی کے اوپر کچھ بھی زیب تن کر سکتی ہیں / آلوک کمار

حجا ب یا عبایہ پر کوئی پابندی عائد نہیں، طالبات وردی کے اوپر کچھ بھی زیب تن کر سکتی ہیں / آلوک کمار

by امت ڈیسک
08/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

جموں وکشمیر ایجوکیشن محکمہ کے پرنسپل سیکریٹری آلوک کمار نے واضح کیا ہے کہ یونین ٹریٹری میں حجاب یا عبایہ پر کوئی پابندی عائد نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ وشیو بھارتی سکول کی پرنسپل نے اس حوالے سے کوئی آرڈر نہیں نکالا۔آلوک کمار کا کہنا تھا کہ وردی کے اوپر طالبات جو بھی پہنیں انہیں اس کی پوری اجازت ہے۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے نیوز پورٹل کے ساتھ بات چیت کے دوران کیا۔

انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں حجاب یا عبایہ پر کوئی پابندی عائد نہیں کی گئی ہے۔وشیو بھارتیہ اسکول میں عبایہ پر پابندی عائد کرنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں پرنسپل سیکریٹری ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ آلوک کمار نے بتایا کہ اس حوالے سے کوئی آرڈر نہیں نکالا گیا۔انہوں نے کہاکہ جوں ہی یہ معاملہ سامنے آیا ہم نے اس کا نوٹس لیا اور فوری طورپر پرنسپل اور اسکول انتظامیہ کے ساتھ بات کی۔ان کے مطابق اسکول پرنسپل نے حجاب یا عبایہ پر کوئی پابندی عائد نہیں کی اور نہ ہی اسکول انتظامیہ کی جانب سے اس حوالے سے کوئی آرڈر نکالا گیا۔

موصوف پرنسپل سیکریٹری کا کہنا تھا کہ حجاب یا عبایہ کے نیچے اسکول وردی پہننا لازمی ہے اور یہ کوئی غلط بات نہیں.ان کے مطابق ہم یہ واضح کرنا چاہتے ہیں حجاب یا عبایہ پر کوئی پابندی عائد نہیں اور طالبات وردی کے اوپر جو بھی پہننا چاہتے ہیں انہیں اس کی پوری آزادی حاصل ہے۔گنڈ حسی بٹ میں پرنسپل کی گرفتاری کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں آلوک کمار نے بتایا کہ یہ شرمندگی کی بات ہے کہ پرنسپل کو اس طرح کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ پولیس نے معاملے کی فوری کارروائی عمل میں لا کر پرنسپل کو حراست یں لیا ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ مستقبل میں ایسا کوئی واقع پیش نہ آئے اس کے لئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی ایس ایف نے امرتسر بارڈر کے قریب پاکستانی ڈرون کو مار گرایا

Next Post

عبایا ‘پابندی’ کے معاملے پر پرنسپل نے مانگی معافی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
عبایا ‘پابندی’ کے معاملے پر پرنسپل نے مانگی معافی

عبایا 'پابندی' کے معاملے پر پرنسپل نے مانگی معافی

*بٹا مالو پر اداسی چھا گئی کیونکہ 10 سالہ لڑکا 13 دن بعد زندگی کی جنگ ہار گیا*

*بٹا مالو پر اداسی چھا گئی کیونکہ 10 سالہ لڑکا 13 دن بعد زندگی کی جنگ ہار گیا*

کولگام پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ممنوعہ مادہ برآمد کیا*

کولگام پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ممنوعہ مادہ برآمد کیا*

*بارہمولہ پولیس نے گونڈولا فیز II عفروت گلمرگ، بارہمولہ سے تقریباً 250 سیاحوں کو بچایا*

*بارہمولہ پولیس نے گونڈولا فیز II عفروت گلمرگ، بارہمولہ سے تقریباً 250 سیاحوں کو بچایا*

پاک وزیراعظم نے پی سی بی کو ’ہائبرڈ ماڈل‘ کے مؤقف پر قائم رہنے کی ہدایت دی

پاک وزیراعظم نے پی سی بی کو ’ہائبرڈ ماڈل‘ کے مؤقف پر قائم رہنے کی ہدایت دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »