• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نپور شرما کے خلاف بی جے پی کی اچانک کاروائی بین الاقوامی ردعمل کا اثر، عمرعبداللہ

بی جے پی جموں و کشمیر میں انتخابات کے لیے تیار نہیں: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
10/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری (جموں و کشمیر) :’’جموں و کشمیر میں منتخب عوامی سرکار ناگزیر ہے، گورنر انتظامیہ کو لوگوں کی کوئی پرواہ نہیں کیونکہ وہ جواب دہ نہیں، ایک منتخب عوامی سرکار ہی عوامی شکایات کا ازالہ کر سکتی ہے اور اس کے لیے الیکشن ناگزیر ہیں، تاہم بھارتیہ جنتا پارٹی جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کے موڑ میں نہیں لگ رہی۔‘‘ ان باتوں کا اظہار جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے راجوری کے ایک روزہ دورے کے دوران میڈیا نمائندوں کے ساتھ گفتگو کے دوران کیا۔

عمر عبداللہ نے راجوری سے تعلق رکھنے والے نیشنل کانفرنس سے وابستہ ایک سینئر کارکن کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے تعذیت کے بعد میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران ایک بار پھر جموں و کشمیر میں الیکشن منعقد نہ کیے جانے پر بی جے پی حکومت کی تنقید کی۔ انتخابات سے متعلق پوچھے گئے سوالات کے جواب میں عمر عبداللہ نے کہا: ’’اگر بی جے پی (جموں و کشمیر میں الیکشن کے لیے) تیار ہوتی تو انتخابات منعقد ہو چکے ہوتے اور خود چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں ایک خلا ہے۔‘‘ میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ ’’ظاہر ہے کہ بی جے پی خود تیار نہیں ہے اور اگر وہ تیار ہوتی تو جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کیے گئے ہوتے۔‘‘جموں و کشمیر میں سیاسی جماعتوں کے اتحاد (الائنس) کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ نے کہا: ’’جموں و کشمیر میں انتخابات کے حوالے سے کوئی اعلان ہی نہیں ہوا ہے تو الائنس کے بارے میں سوال ہی نامناسب ہے۔ جب جموں و کشمیر میں الیکشن کے بارے میں اعلان ہوگا، اس کے بعد پارٹی کے لیڈران و کارکنان سے مشورہ کرکے الائنس وغیرہ کا مشورہ کیا جائے گا۔ ابھی جموں و کشمیر میں الیکشن کا دور دور تک کوئی نام و نشان ہی نہیں، تو اس صورت میں اتحاد سے متعلق سوال پوچھنا ہی بے معنی ہے۔‘‘

بی جے پی جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کیلئے تیارمغل روڈ پر چیکنگ سے مسافروں، ڈروئیوروں کو ہو رہی پریشانیوں سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا: ’’چیکنگ میں زیادہ وقت ضائع نہیں ہونا چاہئے، تاہم حالیہ دنوں عسکریت پسندی سے متعلق واقعات میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے جس سے یہ ساری صورتحال پیدا ہوئی ہے۔ اور عوام کو کیا پریشانیاں ہو رہی ہیں، عوام کو راحت پہنچ رہی ہے یا عوام خوش ہے یا نہیں ان سب سے گورنر انتظامیہ کو کوئی تعلق نہیں، کیونکہ وہ منتخب نہیں بلکہ سلیکٹڈ نمائندے ہیں۔ عوام کی جانب سے چنے گئے نمائندے ہی جواب دہ ہوتے ہیں۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سیکرٹری پی اینڈ ایم ڈی کا کولگام کا دورہ ضلع کے ترقیاتی منظر نامے کا جائزہ،

Next Post

*جموں میں سیکس ریکٹ کا پردہ فاش، دو کشمیریوں سمیت چار گرفتار*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں نوجوان کو پیٹ میں چابی گھونپ کر زخمی کر دیا

*جموں میں سیکس ریکٹ کا پردہ فاش، دو کشمیریوں سمیت چار گرفتار*

بھاجپا مسلم ریزرویشن کو غیر آئینی مانتی ہے: امیت شاہ

بھاجپا مسلم ریزرویشن کو غیر آئینی مانتی ہے: امیت شاہ

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

پہلگام میں دلی کے سیاح کی موت

ہندوستان کا خواب چکنا چور، آسٹریلیا نے ورلڈ ٹسٹ چمپئن شپ جیت لی

ہندوستان کا خواب چکنا چور، آسٹریلیا نے ورلڈ ٹسٹ چمپئن شپ جیت لی

انڈگو طیارہ خراب موسم کی وجہ سے پاکستان میں بھٹک گیا

انڈگو طیارہ خراب موسم کی وجہ سے پاکستان میں بھٹک گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »