• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرناتھ یاترا: امسال یاتریوں کی تعداد 10لاکھ تک پہنچنے کا امکان

فائل فوٹو

امرناتھ یاترا کے لیے پولیس اہلکار تعینات

by امت ڈیسک
15/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:امرناتھ یاترا کے لیے مختلف مقامات پر تعینات کیے جانے والے پولیس افسران کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جموں اور کشمیر دونوں خطوں کا مجموعی کام اے ڈی جی پی کی صدارت میں ہوگا۔ جب کہ بالتل اور پہلگام سمیت دیگر مقامات پر افسران کو انچارج کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ 100 سے زائد افسران کو مختلف مقامات پر تعینات کیا گیا ہے۔ حکم نامہ پولیس ہیڈ کوارٹر نے جاری کیا ہے۔ یہ افسران یاترا کے 62 دنوں کے دوران تعینات رہیں گے۔ ایس پی سنجے رانا کو چھڑی مبارک یاترا کا انچارج بنایا گیا ہے۔ 20 جون تک ان افسران کو اپنی اپنی جگہوں پر تعینات کر دیا جائے گا۔ یاترا کے 62 دنوں کے دوران ایک ہزار سے زائد اضافی اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔

معلومات کے مطابق ایس ایس پی کوشل کمار پہلگام اور سنجیو کھجوریا کو بالتل کا پولیس افسر مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ دشینت شرما پہلگام، نریش سنگھ جموال بالتل، وشال منہاس شیشناگ، سچن گپت پنجترنی، ارشاد حسین جوائنٹ پولیس سنٹر بالتل، مسرور احمد پہلگام، سنجے بھگت میناگم بیس کیمپ، سرجیت کمار، منیش کمار اور رمنیش کمار کو تعینات کیا گیا۔ کشمیر کے اے ڈی جی پی 33 ڈی ایس پیز اور 29 پروبیشنر ڈی ایس پیز کی خدمات بھی حاصل کر سکیں گے۔

اے ڈی جی پی جموں کے ساتھ ایس پی سطح کے 6 پولیس افسران بھی تعینات کیے جائیں گے۔ ان میں آفتاب شیخ، سنجے شرما، مدن موہن سنگھ، چندرجیت سنگھ، راکیش کمار پریہار اور ریاض اقبال تانترے شامل ہیں۔ جب کہ 27 ڈی ایس پی افسران کو اے ڈی جی پی جموں کے ساتھ منسلک کیا جائے گا۔ اے ڈی جی پی جموں ان کی خدمات لیں گے۔ اس کے ساتھ ہی اے ڈی جی پی آرمڈ پولیس کے لیے 36 پولیس کمپنیاں دستیاب ہوں گی۔ جموں و کشمیر دونوں میں 50 پولیس اہلکاروں کی دو کمپنیاں ہوں گی۔

اس کے ساتھ ہی اے ڈی جی پی سکیورٹی کے ساتھ ایس پی سطح کے پانچ افسران کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔ ان میں صفدر حمید حسن، الطاف حسین، سجاد احمد شیخ، نصیر احمد اور راجندر سنگھ راہی شامل ہیں۔ 18 ڈی ایس پی اے جی جی پی سکیورٹی کے ساتھ منسلک ہوں گے۔ آئی جی ٹریفک کے ساتھ 12 ڈی ایس پیز ہوں گے۔ کشمیر کے ڈی آئی جی سی کے آر رینج سوجیت کمار اور رئیس احمد ایس کے آر اپنے متعلقہ اضلاع کے ایس ایس پیز کے ساتھ سفر کے انتظامات کریں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ میں دو سالہ بچی نہر میں ڈوب کر لقمہ اجل

Next Post

ایس آئی یو نے کپواڑہ میں پاکستان میں مقیم حزب جنگجو کی جائیداد ضبط کر لی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
ایس آئی یو نے کپواڑہ میں پاکستان میں مقیم حزب جنگجو کی جائیداد ضبط کر لی

ایس آئی یو نے کپواڑہ میں پاکستان میں مقیم حزب جنگجو کی جائیداد ضبط کر لی

سینئر پروڈیوسر اور فلمساز زاہد منظور نہ رہے

سینئر پروڈیوسر اور فلمساز زاہد منظور نہ رہے

تیز ہواؤں اور بارش کے ساتھ سمندری طوفان بپرجوئے گجرات کے ساحل سے ٹکرایا

تیز ہواؤں اور بارش کے ساتھ سمندری طوفان بپرجوئے گجرات کے ساحل سے ٹکرایا

ہائبرڈ ماڈل قبول ایشیا کپ پاکستان اور سری لنکا میں منعقد ہو گا

ہائبرڈ ماڈل قبول ایشیا کپ پاکستان اور سری لنکا میں منعقد ہو گا

سرینگر میں مہاراشٹر بھون کا مجوزہ قیام؛کشمیر میں سیاحت کو فروغ دے گا کہ تباہی ؟

سرینگر میں مہاراشٹر بھون کا مجوزہ قیام؛کشمیر میں سیاحت کو فروغ دے گا کہ تباہی ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »