• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تیز ہواؤں اور بارش کے ساتھ سمندری طوفان بپرجوئے گجرات کے ساحل سے ٹکرایا

تیز ہواؤں اور بارش کے ساتھ سمندری طوفان بپرجوئے گجرات کے ساحل سے ٹکرایا

by امت ڈیسک
15/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
احمدآباد: سمندری طوفان بپرجوئے گجرات کے ساحل سے ٹکرا گیا ہے۔ ساحل پر 130 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوا چل رہی ہے۔ طوفان سے ہونے والے نقصان کو روکنے کے لیے حکومت ہند کی طرف سے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔ بھارتی فوج، این ڈی آر ایف سمیت تمام ایجنسیوں کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ مرکزی حکومت کے وزراء خود صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ لینڈ فال کا عمل 4 گھنٹے تک جاری رہے گا اور کچھ سے متصل تمام اضلاع جیسے پوربندر، جام نگر، راجکوٹ اور دیو بھومی دوارکا میں طوفان کا سب سے زیادہ اثر دکھے گا۔

طوفان سے ہونے والے نقصان کو روکنے کے لیے حکومت ہند کی طرف سے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔ بھارتی فوج، این ڈی آر ایف سمیت تمام ایجنسیوں کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ سمندری طوفان کے پیش نظر انسانی امداد اور ڈیزاسٹر ریلیف (HADR) کے ایک گروپ کے چار جہازوں کو مختصر نوٹس پر اسٹینڈ بائی موڈ پر رکھا گیا ہے۔ این ڈی آر ایف نے طوفان سے نمٹنے کے لیے گجرات اور مہاراشٹرا میں اپنی ٹیمیں تعینات کی ہیں۔ گجرات میں 18 ٹیمیں متحرک ہیں، اس کے علاوہ دادر اور نگر حویلی کے ساتھ ساتھ دمن اور دیو میں بھی ایک ٹیم موجود رہے گی۔گجرات کی بات کریں تو این ڈی آر ایف کی 4 ٹیمیں گجرات کے کچھ ضلع میں، تین ٹیمیں راجکوٹ اور تین ٹیمیں دوارکا میں تعینات کی گئی ہیں۔ گجرات کے جام نگر میں دو ٹیمیں، پوربندر، جوناگڑھ، گر سومناتھ، موربی، ولساڈ اور گاندھی نگر میں ایک ایک ٹیم تعینات کی گئی ہے۔ مہاراشٹر کی بات کریں تو یہاں 14 ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔ اس میں سے 5 کو ممبئی میں تعینات کیا گیا ہے، جب کہ باقی کو الرٹ موڈ پر رکھا گیا ہے۔ ہر ٹیم میں تقریباً 35-40 ملازمین ہوتے ہیں۔ سبھی درختوں اور کھمبوں کو کاٹنے والے، ہوا والی کشتی اور بنیادی ادویات سے لیس ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سینئر پروڈیوسر اور فلمساز زاہد منظور نہ رہے

Next Post

ہائبرڈ ماڈل قبول ایشیا کپ پاکستان اور سری لنکا میں منعقد ہو گا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
ہائبرڈ ماڈل قبول ایشیا کپ پاکستان اور سری لنکا میں منعقد ہو گا

ہائبرڈ ماڈل قبول ایشیا کپ پاکستان اور سری لنکا میں منعقد ہو گا

سرینگر میں مہاراشٹر بھون کا مجوزہ قیام؛کشمیر میں سیاحت کو فروغ دے گا کہ تباہی ؟

سرینگر میں مہاراشٹر بھون کا مجوزہ قیام؛کشمیر میں سیاحت کو فروغ دے گا کہ تباہی ؟

سرینگر میں مہاراشٹر بھون کا مجوزہ قیام؛کشمیر میں سیاحت کو فروغ دے گا کہ تباہی ؟

گداگری:’’ایک ملٹی ملین ڈالر انڈسٹری‘‘

کپواڑہ میں معرکہ آرائی شروع

کپواڑہ میں معرکہ آرائی شروع

کپواڑہ میں معرکہ آرائی شروع

کپواڑہ جھڑپ : 5 غیر ملکی ملی ٹینٹ ہلاک، تلاش جاری: اے ڈی جی پی کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »