• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بیٹے نے ماں کی یاد میں تاج محل بنوا دیا

بیٹے نے ماں کی یاد میں تاج محل بنوا دیا

by امت ڈیسک
17/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

چنئی: تامل ناڈو میں بیٹے نے ماں سے محبت کے اظہار کے لیے ان کی یاد میں تاج محل جیسی عمارت بنوا دی۔ میڈیا خبروں کے مطابق تامل ناڈو کے شہر چنئی کے علاقے تھرووارور میں کاروباری شخصیت شیخ داؤد نے اپنی والدہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مشہور زمانہ تاج محل جیسی عمارت بنوائی جس پر 5 کروڑ روپے لاگت آئی اور 2 سال میں تعمیر مکمل ہوئی۔ تاج محل جیسی عمارت بنانے کے لیے سنگِ مرمر راجستھان سے منگوایا گیا تھا۔ موصوف کا کہنا ہے کہ اس چھوٹے تاج محل پر ہر مذہب سے تعلق رکھنے والے لوگ آ کر ان کی والدہ سے عقیدت کا اظہار کر سکتے ہیں۔ واضح رہے اصل تاج محل اتر پردیش کے شہر آگرہ میں واقع ہے جو مغل بادشاہ شاہجہاں نے اپنی پسندیدہ اہلیہ ممتاز محل کے انتقال بعد بنوایا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محبوبہ مفتی نے کیا مغل، سادھنا اور رازدان روڈ پر ٹنل کی تعمیر کا مطالبہ

Next Post

دنیا کے وہ کونسے مقامات جہاں طیاروں کا جانا منع ہے؟

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
دنیا کے وہ کونسے مقامات جہاں طیاروں کا جانا منع ہے؟

دنیا کے وہ کونسے مقامات جہاں طیاروں کا جانا منع ہے؟

دنیا بھر سے عازمین حج کی سعودی عرب آمد، شاندار استقبال کی تصویری کہانی

دنیا بھر سے عازمین حج کی سعودی عرب آمد، شاندار استقبال کی تصویری کہانی

روس کا یروشلم میں اپنے سفارت خانے کی شاخ کھولنے کا معاہدہ

روس کا یروشلم میں اپنے سفارت خانے کی شاخ کھولنے کا معاہدہ

جوناگڑھ میں درگاہ کو نوٹس دیے جانے پر ہنگامہ، ہجوم کا پولیس چوکی پر حملہ

جوناگڑھ میں درگاہ کو نوٹس دیے جانے پر ہنگامہ، ہجوم کا پولیس چوکی پر حملہ

جموں کشمیر کی  صنعتی پالیسیاں اور امن و امان سرمایہ کاری کےسازگار  ہیں:امیت شاہ

جموں میں امیت شاہ کی ریلی کےلیے بھاجپا کی تیاریاں شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »