• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اگلے چوبیس گھنٹوں کے لیے قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

اگلے چوبیس گھنٹوں کے لیے قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

by امت ڈیسک
23/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جمعہ کی صبح 6 بجے سے ہفتہ کی صبح 6 بجے تک سرینگر جموں شاہراہ پر ناشتری سے بانہال کے درمیان ہائی وے پر کسی بھی گاڑی کو چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ہائی وے کی ضروری مرمت کے لیے ’’ٹریفک ڈرائی ڈے‘‘ یعنی جمعہ کو ہائی وے پر ٹریفک نہ چلنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ضلع انتظامیہ رام بن کی ہدایت پر ٹریفک پولیس نے اس ضمن میں ایڈوائزری جاری کی ہے۔ ایس ایس پی ٹریفک نیشنل ہائی وے رام بان، روہت باسکوترا، کی جانب سے جاری کی گئی ایڈوائزری کے مطابق ’’سرینگر جموں ہائی وے پر چنانی ناشری ٹنل سے نیویوگا ٹنل بانہال کے درمیان جمعہ کو ٹریفک ڈرائی ڈے رہے گا۔‘‘

چوبیس گھنٹوں تک ہائی وے پر ٹریفک کی نقل و حرکت بندناشری سے نیویوگ ٹنل بانہال کے درمیان شاہراہ پر ضروری مرمت اور دیکھ بھال کے کام کو انجام دینے کے لئے NHAI کے مطالبہ پر جمعہ کی صبح 6 بجے سے ہفتہ کی صبح 6 بجے تک ٹریفک ڈرائی ڈے کے طور پر اعلان کیا گیا ہے۔ اس دوران میڈیکل ایمرجنسی گاڑیوں کے علاوہ دیگر کسی بھی موٹر گاڑی کو ناشری سے بانہال کے درمیان چلنے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ جبکہ ٹریفک ڈرائی ڈے سے ڈوڈہ، کشتواڑ، بٹوٹ اور پٹنی ٹاپ اور سناسر کی گاڑیوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ مذکورہ روٹس کی گاڑیوں کو چنانی ناشری ٹنل کے راستے سے جانے کی اجازت نہیں ہوگی تاہم وہ چنانی، کد، بٹوٹ کے راستے سے جا سکیں گی۔

قابل ذکر ہے کہ سرینگر جموں قومی شاہراہ پر رام بن ضلع کے بیشتر مقامات پر مٹی کے تودے گر آنے، چٹانین کھسکنے کی وجہ سے آئے روز شاہراہ پر ٹریفک کی آمد و رفت بند رہتی ہے، جبکہ شاہراہ تنگ ہونے کے باعث اکثر و بیشتر ٹریفک جام بھی لگا رہتا ہے۔ جس کے پیش نظر ایک دہائی سے بھی زیادہ عرصہ قبل ہائی وے کی کشادگی کا عمل شروع کیا گیا تھا جسے آج تک، کئی ڈیڈ لائنز ختم ہونے کے باوجود، پایہ تکمیل کو نہیں پہنچایا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مژھل کپواڑہ میں چار عسکریت پسند ہلاک

Next Post

بھارت اور امریکہ مل کر دنیا کو بہتر مستقبل دیں گے: مودی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
بھارت اور امریکہ مل کر دنیا کو بہتر مستقبل دیں گے: مودی

بھارت اور امریکہ مل کر دنیا کو بہتر مستقبل دیں گے: مودی

محبوبہ مفتی نے نالندہ میں یوسف شاہ کے مقبرے پر چادر چڑھائی

محبوبہ مفتی نے نالندہ میں یوسف شاہ کے مقبرے پر چادر چڑھائی

وزیر داخلہ سرینگر میں ’بلیدان ستمب‘ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیر داخلہ سرینگر میں ’بلیدان ستمب‘ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

کشمیر میں گرمی ہی چھٹیاں کا اعلان جلد ہوگا: صوبائی کمشنر

کشمیر میں گرمی ہی چھٹیاں کا اعلان جلد ہوگا: صوبائی کمشنر

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

سرینگر سڑک حادثے میں نوجوان اور کپواڑہ میں معصوم لقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »