امت نیوز ڈیسک //
لیفٹنت گورنر منوج سنہا نے زیرو برج کا دورہ کیا اور سیلاب کے انتظام کے لیے مجموعی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے محکمہ آبپاشی اور فلڈ کنٹرول کے افسران کے ساتھ بات چیت کی۔
اس موقعہ پر ان کے ہمراہ صوبائی کمشنر کمشیر کے علاہ انتظامیہ کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔
انہوں نے افسران کو پانی کی سطح کی مسلسل نگرانی اور تمام ایجنسیوں کو حقیقی وقت میں قبل از وقت وارننگ دینے کی ہدایت کی۔