• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
صورہ سرینگر میں فورسز کے ناکہ پارٹی پر جنگجووں کی فائرنگ

شوپیاں میں 3 غیر مقامی مزدوروں کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا، اسپتال منتقل

by امت ڈیسک
13/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نامعلوم بندوق برداروں نے جمعرات کی شام جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع کے گگرن علاقے میں تین غیر مقامی مزدوروں کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ شوپیاں کے گگران علاقے میں عسکریت پسندوں نے تین غیر مقامی مزدوروں کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ انہوں نے بتایا کہ تینوں کی شناخت انول ٹھوکر، ہیر لال اور پنٹو کے طور پر کی گئی ہے جنہیں علاج کے لیے ضلع اسپتال شوپیاں منتقل کیا گیا ہے۔

دریں اثنا، حملہ آوروں کو پکڑنے کے لیے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

موجودہ حکومت 13 جولائی کو مذہب کے ترازو میں تول رہی ہے: عمر عبداللہ

Next Post

بے گھر لوگوں کو زمینیں الارٹ کرنے کا اعلان:حکومت کا دعوی کہ یہ تاریخی اعلان ہے جبکہ حزب اختلاف کا شکوک و شبہات کا اظہار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
بے گھر لوگوں کو زمینیں الارٹ کرنے کا اعلان:حکومت کا دعوی کہ یہ تاریخی اعلان ہے جبکہ حزب اختلاف کا شکوک و شبہات کا اظہار

بے گھر لوگوں کو زمینیں الارٹ کرنے کا اعلان:حکومت کا دعوی کہ یہ تاریخی اعلان ہے جبکہ حزب اختلاف کا شکوک و شبہات کا اظہار

واشنگٹن سیب کی درآمدی محصولات میں کمی: کشمیر کی میوہ صنعت متاثر ہونے کا شدید خدشہ!

واشنگٹن سیب کی درآمدی محصولات میں کمی: کشمیر کی میوہ صنعت متاثر ہونے کا شدید خدشہ!

کشتواڑ میں دومدارس سیل:کیا مقامی انتظامیہ نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی ہے؟

کشتواڑ میں دومدارس سیل:کیا مقامی انتظامیہ نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی ہے؟

آرٹیکل 370 کی منسوخی :اب ہوگی سپریم کورٹ میں روزانہ کی بنیاد پر سنوائی؛ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا سب کو ہے انتظار۔۔۔

آرٹیکل 370 کی منسوخی :اب ہوگی سپریم کورٹ میں روزانہ کی بنیاد پر سنوائی؛ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا سب کو ہے انتظار۔۔۔

جموں و کشمیر میں مرکزی حکومت کے  پانچ سال مکمل۔۔۔

بجلی کے اسمارٹ میڑز کی تنصیب: عوام نالاں کیوں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »