• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی ایس ایف نے پاکستانی شہری کو گرفتار کر پاک رینجرز کے حوالے کیا

بی ایس ایف نے پاکستانی شہری کو گرفتار کر پاک رینجرز کے حوالے کیا

by امت ڈیسک
15/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
امرتسر: بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے جمعہ کو پنجاب کے امرتسر (دیہی) ضلع کے کامیر پورہ گاؤں کے قریب ایک پاکستانی شہری کو گرفتار کیا۔ الزام ہے کہ یہ پاکستانی شہری غیر دانستہ طور پر بین الاقوامی سرحد عبور کرکے ہندوستانی حدود میں داخل ہوا تھا۔ ایک سرکاری ریلیز میں بی ایس ایف نے کہا کہ 14 جولائی 2023 کو بی ایس ایف کے اہلکاروں نے ایک پاکستانی شہری کو سرحدی باڑ کے آگے پکڑ لیا۔ اس وقت وہ بین الاقوامی سرحد عبور کر کے امرتسر ضلع کے کامیر پورہ گاؤں کے قریب کے علاقے میں بھارتی علاقے میں داخل ہو گیا تھا۔ بعد ازاں اسے گورداس پور سیکٹر میں پاک رینجرز کے حوالے کر دیا گیا۔

دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ پکڑا جانے والا پاکستانی شہری غیر دانستہ طور پر بھارتی حدود میں داخل ہوا تھا۔ بی ایس ایف نے کہا کہ اس کے پاس سے کوئی قابل اعتراض چیز برآمد نہیں ہوئی۔ اس کے بعد بارڈر سیکیورٹی فورس نے پاکستان رینجرز سے رابطہ کیا اور اسے حوالے کر دیا۔ اس سے قبل جون میں بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے ایک پاکستانی شہری کو گرفتار کیا تھا۔ جب وہ پنجاب کے ضلع فیروز پور میں غیر قانونی طور پر ہندوستان پاکستان بین الاقوامی سرحد عبور کر رہا تھا۔ پنجاب فرنٹیئر کے پبلک ریلیشن آفیسر (پی آر او) کے مطابق، پاکستانی شہری کو بی ایس ایف کے جوانوں نے اس وقت پکڑ لیا جب وہ فیروز پور ضلع کے ہزارہ سنگھ والا گاؤں کے قریب بین الاقوامی سرحد عبور کر کے ہندوستانی علاقے میں داخل ہو رہا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوپیاں حملہ: مفرور عسکریت پسندوں کی تلاش جاری، کئی افراد سے پوچھ گچھ

Next Post

جموں :مسلم شادی شدہ خاتون نے ہندو نوجوان سے شادی کرکے مذہب تبدیل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
ایک کے بعد دوسری شادی کرکے درجنوں افراد کو اپنا شوہر بنا کر راجوری کی خاتون بڈگام سے فرار

جموں :مسلم شادی شدہ خاتون نے ہندو نوجوان سے شادی کرکے مذہب تبدیل

دھوکہ دہی کے معاملے میں کپوارہ کے شہری کے خلاف چارج شیٹ داخل

دھوکہ دہی کے معاملے میں کپوارہ کے شہری کے خلاف چارج شیٹ داخل

خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل

امرناتھ یاتریوں 13 واں جتھا جموں سے کشمیر روانہ

موجودہ حکومت 13 جولائی کو مذہب کے ترازو میں تول رہی ہے: عمر عبداللہ

حکومتی امن دعوے اور زمینی صورتحال مختلف:عمر عبداللہ

رواں برس دو کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع: منوج سنہا

کسی باہر والے کو جموں و کشمیر میں زمین نہیں دی جائے گی: منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »