• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آرمی چیف کی ایل جی  منوج سنہا سے ملاقات

آرمی چیف کی ایل جی منوج سنہا سے ملاقات

by امت ڈیسک
15/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر): بھارتیہ فوج کے سربراہ جنرل منوج پانڈے نے جمعہ کے روز جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سرینگر کے راج بھون میں بھارتیہ فوج کے سربراہ اور گورنر منوج سنہا کے درمیان مختلف سیکیورٹی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں مزید کہا گیا تھا کہ فوج کے سربراہ کے ہمراہ جی او سی شمالی کمان جنرل اپیندر دویدی، اور جی او سی 15 کور لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ اس وقت وادی کشمیر میں سالانہ امرناتھ یاترا جاری ہے اور اس کے پیش نظر حفاظتی اقدامات سخت کیے گئے ہیں، نیشنل ہائی وے سمیت جگہ جگہ سی آر پی ایف کے اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔

آرمی چیف کی منوج سنہا سے ملاقاتسکیورٹی کے سخت انتظامات کے باوجود جمعرات کی شام نا معلوم عسکریت پسند جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں تین غیر مقامی مزدوروں کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ اگرچہ تینوں مزدور اس وقت ہسپتال میں زیر علاج ہیں وہیں سیکیورٹی فورسز نے حفاظتی اقدامات میں مزید اضافہ کیا ہے اور جلد ہی وادی میں سی آر پی ایف کے کوبرا کمانڈوز کو تعینات کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ وادی کشمیر میں اس سے پہلے بھی نا معلوم عسکریت پسندوں نے غیر مقامی مزدوروں کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا ہے اور اس میں کئی غیر مقامی مزدور ہلاکت کا شکار بھی ہوئے ہیں

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاکستان کو بھارت ضرور جانا چاہئے، بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے: شاہد آفریدی

Next Post

شوپیاں حملہ: مفرور عسکریت پسندوں کی تلاش جاری، کئی افراد سے پوچھ گچھ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
سنجے شرما کی ہلاکت کے پیچھے عسکریت پسند اونتی پورہ انکاؤنٹر میں مارا گیا : اے ڈی جی پی

شوپیاں حملہ: مفرور عسکریت پسندوں کی تلاش جاری، کئی افراد سے پوچھ گچھ

بی ایس ایف نے پاکستانی شہری کو گرفتار کر پاک رینجرز کے حوالے کیا

بی ایس ایف نے پاکستانی شہری کو گرفتار کر پاک رینجرز کے حوالے کیا

ایک کے بعد دوسری شادی کرکے درجنوں افراد کو اپنا شوہر بنا کر راجوری کی خاتون بڈگام سے فرار

جموں :مسلم شادی شدہ خاتون نے ہندو نوجوان سے شادی کرکے مذہب تبدیل

دھوکہ دہی کے معاملے میں کپوارہ کے شہری کے خلاف چارج شیٹ داخل

دھوکہ دہی کے معاملے میں کپوارہ کے شہری کے خلاف چارج شیٹ داخل

خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل

امرناتھ یاتریوں 13 واں جتھا جموں سے کشمیر روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »