• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دھوکہ دہی کے معاملے میں کپوارہ کے شہری کے خلاف چارج شیٹ داخل

دھوکہ دہی کے معاملے میں کپوارہ کے شہری کے خلاف چارج شیٹ داخل

by امت ڈیسک
15/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:کرائم برانچ کشمیر(سی بی کے) کی اقتصادی جرائم ونگ سری نگر نے کپوارہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کے خلاف مبینہ طور پر جعلی دستاویزات پر سرکاری نوکری حاصل کرنے کے الزام میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔

سی بی کے کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کپوارہ کے زرہامہ سے تعلق رکھنے والے ایک شہری کے خلاف ایف آئی آر نمبر 64/ 2022 کے سلسلے میں آر پی سی کی دفعات 420، 468، اور 471 کے تحت قابل سزا جرائم کے ارتکاب میں ملوث ہونے پر سب جج ترہگام کی عدالت میں چارج شیٹ داخل کی گئی۔

انہوں نے کہا: ‘اقتصادی جرائم ونگ سری نگر (کرائم برانچ کشمیر) کو ایک شکایت موصول ہوئی جس میں الزام لگایا گیا کہ قیصر الدین بجاڑ ساکن زرہامہ مرہامہ کپوارہ نے الیکٹرک مینٹیننس ڈویژن کپوارہ میں جعلی سرٹیفکیٹس اور دستاویزات کی بنیاد پر جونیئر لائن مین کے بطور سرکاری نوکری حاصل کی ہے’۔

ان کا کہنا تھا کہ شکایت موصول ہونے پر پولیس اسٹیشن اقتصادی جرائم ونگ سری نگر میں سال 2022 میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئیں۔

بیان میں کہا گیا: ‘تحقیقات کے دوران یہ سامنے آئی کہ ملزم نے آٹھویں جماعت کی جعلی اور فرضی سرٹیفکیٹس کی بنیاد پر تقرری کے بعد سرکاری ملازمت کے تمام فائدے حاصل کئے ہیں’۔

بیان کے مطابق ملزم کی طرف سے مذکورہ بالا کارروائی دھوکہ دہی، فراڈ اور جعلسازی قرار پائی جو آر پی سی کی دفعات 420، 468 اور 471 کے تحت قابل سز جرم ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا: ‘کیس کی تحقیقات ملزم کے خلاف جرم ثابت پر پایہ تکمیل کو پہنچی اور عدالتی فیصلے کے لئے چارج شیٹ سب جج ترہگام کی عدالت میں داخل کی گئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں :مسلم شادی شدہ خاتون نے ہندو نوجوان سے شادی کرکے مذہب تبدیل

Next Post

امرناتھ یاتریوں 13 واں جتھا جموں سے کشمیر روانہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
Next Post
خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل

امرناتھ یاتریوں 13 واں جتھا جموں سے کشمیر روانہ

موجودہ حکومت 13 جولائی کو مذہب کے ترازو میں تول رہی ہے: عمر عبداللہ

حکومتی امن دعوے اور زمینی صورتحال مختلف:عمر عبداللہ

رواں برس دو کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع: منوج سنہا

کسی باہر والے کو جموں و کشمیر میں زمین نہیں دی جائے گی: منوج سنہا

اننت ناگ میں پتھروں کی زد میں آنے سے خاتون یاتری کی موت

اننت ناگ میں پتھروں کی زد میں آنے سے خاتون یاتری کی موت

گاندربل :سی آر پی ایف گاڑی نالہ سندھ میں گر جانے سے 9 اہلکار زخمی

گاندربل :سی آر پی ایف گاڑی نالہ سندھ میں گر جانے سے 9 اہلکار زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »