• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل

امرناتھ یاتریوں 13 واں جتھا جموں سے کشمیر روانہ

by امت ڈیسک
15/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں (جموں و کشمیر) :سرکاری ذرائع کے مطابق ہفتے کی صبح بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار 3 سو 92 یاتریوں پر مشتمل امرناتھ یاتریوں کا 13 واں جتھا کشمیر کے لیے روانہ ہوا۔ ذرائع نے بتایا کہ امرناتھ یاتریوں کا یہ جتھا 276 چھوٹی بڑی گاڑیوں میں سخت سکیورٹی بندوبست کے بیچ وسطی کشمیر کے بالتل اور جنوبی کشمیر کے نُنون، پہلگام بیس کیمپوں کے لیے روانہ ہوا۔

حکومتی ذرائع کا کہنا تھا کہ ان یاتریوں میں 4 ہزار 8 سو 97 مرد، 2 ہزار 95 خواتین، 55 بچے، 3 سو 19 سادھو اور 26 سادھویں شامل تھیں۔ ذرائع نے بتایا کہ ان یاتریوں میں سے بالتل بیس کیمپ کے لیے 3 ہزار 3 سو 68 یاتری روانہ ہوئے جب کہ ننون پہلگام بیس کیمپ کے لیے 4 ہزار 24 یاتری روانہ ہوگئے۔ یاد رہے کہ یکم جولائی سے شروع ہونے والی اس یاترا کے دوران اب تک، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، زائد از ڈیڑھ لاکھ یاتریوں نے پوتر گپھا کا درشن کیا ہے۔ 62 دنوں پر محیط سالانہ یاترا 31 اگست کو شرون پورنیما کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔

جموں و کشمیر انتظامیہ نے امرناتھ یاتریوں کی سہولیت کے لئے دونوں راستوں – بال تل اور ننہ وَن، پہلگام – پر ہیلی کاپٹر سروس بھی دستیاب رکھی ہے۔ یاتریوں کی سہولت کے لیے جگہ جگہ لنگر بھی قائم کیے گئے ہیں اور انتظامیہ نے یاتریوں کی صحت کے پیش نظر جنک فوڈ سمیت چکنائی والے کھانے پر مکمل پابندی عائد ہے۔ یاتریوں نے حکومت سمیت سیکورٹی ایجنسیز کی جانب سے کیے گئے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دھوکہ دہی کے معاملے میں کپوارہ کے شہری کے خلاف چارج شیٹ داخل

Next Post

حکومتی امن دعوے اور زمینی صورتحال مختلف:عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
موجودہ حکومت 13 جولائی کو مذہب کے ترازو میں تول رہی ہے: عمر عبداللہ

حکومتی امن دعوے اور زمینی صورتحال مختلف:عمر عبداللہ

رواں برس دو کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع: منوج سنہا

کسی باہر والے کو جموں و کشمیر میں زمین نہیں دی جائے گی: منوج سنہا

اننت ناگ میں پتھروں کی زد میں آنے سے خاتون یاتری کی موت

اننت ناگ میں پتھروں کی زد میں آنے سے خاتون یاتری کی موت

گاندربل :سی آر پی ایف گاڑی نالہ سندھ میں گر جانے سے 9 اہلکار زخمی

گاندربل :سی آر پی ایف گاڑی نالہ سندھ میں گر جانے سے 9 اہلکار زخمی

اے ڈی جی پی نے سری نگر جموں قومی شاہراہ پر سیکورٹی صورتحال اور تعیناتی کا جائزہ لیا

اے ڈی جی پی نے سری نگر جموں قومی شاہراہ پر سیکورٹی صورتحال اور تعیناتی کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »