• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
موجودہ حکومت 13 جولائی کو مذہب کے ترازو میں تول رہی ہے: عمر عبداللہ

حکومتی امن دعوے اور زمینی صورتحال مختلف:عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
15/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
رام بن:’’جموں و کشمیر میں بہتر اور پر امن حالات سے متعلق مرکزی سرکار کے دعوے زمینی صورتحال سے مختلف ہیں۔ مہنگائی عروج پر ہے اور آئے روز ہلاکتیں ہو رہی ہیں، ایسے ایسے علاقوں سے ملی ٹنسی نمودار ہو رہی ہے جہاں عسکریت پسندی کا خاتمہ کیا گیا تھا۔ موجودہ حکومت نے صرف اور صرف سخت فیصلے لئے ہیں۔‘‘ ان باتوں کا اظہار نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے پہاڑی ضلع رام بن کے بٹوٹ علاقے میں پارٹی کنونشن کے حاشیہ پر میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات چیت کے دوران کیا۔

قبل ازیں عمر عبداللہ نے بٹوٹ علاقے میں نیشنل کانفرنس کی یک روزہ پارٹی کنونشن میں شرکت کرکے پارٹی لیڈران و کارکنان سے خطاب کیا۔ پارٹی کنونشن کے بعد میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات چیت کے دوران عمر عبداللہ نے کہا: ’’اگر (جموں و کشمیر) حالات ٹھیک ہوتے، جیسے کہ مرکزی حکومت دعویٰ کر رہی ہے، تو جموں و کشمیر میں انتخابات کا انعقاد کیوں نہیں کیا جا رہا ہے؟ سرکاری کی جانب سے بڑے بڑے دعوے کئے جا رہے ہیں تاہم زمینی سطح پر جو واقعات شوپیاں، راجوری اور پونچھ اضلع میں پیش آئے ہیں ان سے حکومتی دعووں کی قلعی کھل جاتی ہے۔‘‘ایک سوال کے جواب میں سابق وزیر اعلیٰ نے کہا ’’یہ لوگ ہم پر پابندیاں عائد کر سکتے ہیں، لیکن ہم اپنا کام جاری رکھیں گیں اور پابندیوں سے ہمارے اور لوگوں کے درمیان رابطے نہ تو کم ہونگے اور نہ ہی کمزور۔‘‘ عمر عبداللہ نے ایل جی انتظامیہ سمیت مرکزی حکومت کی تنقید کرتے ہوئے کہا: ’’جموں کشمیر کے مختلف محکمہ جات میں یومیہ اجرت پر کام کر رہے عارضی ملازمین پریشان ہیں۔ پڑھے لکھے نوجوان بے روزگار ہیں۔ اگست 2019کو نوکریاں فراہم کرنے کے بلند و بانگ دعوے کیے گئے تھے جنہیں آج تک پورا نہیں کیا گیا۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کو بعض اوقات سخت فیصلے لینے پڑتے ہیں، تاہم موجودہ حکومت نے جو بھی فیصلے لئے وہ عوام کے لیے سخت اور پریشان کن ہی ہیں، پھر چاہے وہ اراضی کا معاملہ ہو یا اسمارٹ میٹرز کی تنصیب۔

بے گھر کنبوں کو پانچ مرلہ اراضی فراہم کرنے کے حکومتی فیصلہ پر تاثرات بیان کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا: ’’ہم بے گھر کنبوں کو زمین دینے کے خلاف نہیں تاہم زمین کس اور کن بنیادوں پر دی جا رہی ہے، اس پورے لائحہ عمل کو عوام کے سامنے رکھا جائے، ہمیں اس میں شفافیت چاہتے ہیں۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امرناتھ یاتریوں 13 واں جتھا جموں سے کشمیر روانہ

Next Post

کسی باہر والے کو جموں و کشمیر میں زمین نہیں دی جائے گی: منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
رواں برس دو کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع: منوج سنہا

کسی باہر والے کو جموں و کشمیر میں زمین نہیں دی جائے گی: منوج سنہا

اننت ناگ میں پتھروں کی زد میں آنے سے خاتون یاتری کی موت

اننت ناگ میں پتھروں کی زد میں آنے سے خاتون یاتری کی موت

گاندربل :سی آر پی ایف گاڑی نالہ سندھ میں گر جانے سے 9 اہلکار زخمی

گاندربل :سی آر پی ایف گاڑی نالہ سندھ میں گر جانے سے 9 اہلکار زخمی

اے ڈی جی پی نے سری نگر جموں قومی شاہراہ پر سیکورٹی صورتحال اور تعیناتی کا جائزہ لیا

اے ڈی جی پی نے سری نگر جموں قومی شاہراہ پر سیکورٹی صورتحال اور تعیناتی کا جائزہ لیا

امرناتھ یاترا کے پیش نظر اعلیٰ مرکزی حکام کا سرینگر دورہ

چھ ہزار چھ سو یاتریوں پر مشتمل 14واں جھتا جموں سے روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »