• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایک کے بعد دوسری شادی کرکے درجنوں افراد کو اپنا شوہر بنا کر راجوری کی خاتون بڈگام سے فرار

جموں :مسلم شادی شدہ خاتون نے ہندو نوجوان سے شادی کرکے مذہب تبدیل

by امت ڈیسک
15/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں و کشمیر کے ضلع جموں کے صدرا مجین علاقے کی رہنے والی 35 سالہ مہنازہ بیگم نے ضلع رامبن کے 25 سالہ کاکا رام کے ساتھ فرار ہو کر شادی کر لی ہے۔ بتا دیں کہ مہنازہ بیگم کی شادی بشیر احمد نامی شخص سے سنہ 2008 میں ہوئی تھی اور یہ چار بچوں کی ماں ہے تاہم اب مہنازہ بیگم نامی چار بچوں کی ماں نے ہندو شخص سے شادی کر کے اپنا مذہب بھی تبدیل کر لیا۔ بتایا جاتا ہے کہ اس خاتون نے ہندو مذہب اختیار کرنے اور نیا نام پوجا رام رکھنے کے لیے عدالت میں حلف نامہ بھی داخل کیا ہے۔ وہیں مہنازہ کے شوہر بشیر احمد کا کہنا ہے کہ ‘میری بیوی چار بچوں کو چھوڑ کر غیر مسلم لڑکے کے ساتھ شادی کر لی ہے اور اب مذہب بھی تبدیل کر لیا ہے۔

بشیر احمد نے کہا کہ 7 جولائی کو باغ بہو پولیس اسٹیشن میں گمشدگی کی رپورٹ درج کی تاہم پولیس نے آج تک ان کی بیوی کو ڈھونڈنے کی کوشش نہیں کی۔ بشیر احمد نے انتظامیہ اور پولیس سے اپیل کی ہے کہ ان کی بیوی کو تلاش کرکے ان کے حوالے کیا جائے تاکہ ان کے بچوں کا مستقبل خراب نہ ہو۔ ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے اس ضمن میں پولیس اسٹیشن افسر باغ بہو انیتا ٹھاکر سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ گمشدگی کی رپورٹ درج ہوئی ہے اور پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے اور جلد ہی مزکورہ خاتون کو تلاش کر لیا جائے گا ۔ جموں شہر جموں و کشمیر کی گرمائی راجدھانی ہے۔ مندروں کا شہر کہلانے والے اس شہر میں تقسیم ہند کے بعد مسلمان اقلیت میں ہیں اور بعض مخصوص علاقوں میں رہائش پزیر ہیں جن میں سدرہ کا علاقہ بھی شامل ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی ایس ایف نے پاکستانی شہری کو گرفتار کر پاک رینجرز کے حوالے کیا

Next Post

دھوکہ دہی کے معاملے میں کپوارہ کے شہری کے خلاف چارج شیٹ داخل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
Next Post
دھوکہ دہی کے معاملے میں کپوارہ کے شہری کے خلاف چارج شیٹ داخل

دھوکہ دہی کے معاملے میں کپوارہ کے شہری کے خلاف چارج شیٹ داخل

خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل

امرناتھ یاتریوں 13 واں جتھا جموں سے کشمیر روانہ

موجودہ حکومت 13 جولائی کو مذہب کے ترازو میں تول رہی ہے: عمر عبداللہ

حکومتی امن دعوے اور زمینی صورتحال مختلف:عمر عبداللہ

رواں برس دو کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع: منوج سنہا

کسی باہر والے کو جموں و کشمیر میں زمین نہیں دی جائے گی: منوج سنہا

اننت ناگ میں پتھروں کی زد میں آنے سے خاتون یاتری کی موت

اننت ناگ میں پتھروں کی زد میں آنے سے خاتون یاتری کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »