• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرناتھ یاترا کے پیش نظر اعلیٰ مرکزی حکام کا سرینگر دورہ

چھ ہزار چھ سو یاتریوں پر مشتمل 14واں جھتا جموں سے روانہ

by امت ڈیسک
16/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:شری امرناتھ جی یاترا کے لئے جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے یاتریوں کا کشمیر کی طرف روانہ ہونے کا سلسلہ جوش و خروش سے جاری ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اتوار کی صبح بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار 6 سو یاتریوں پر مشتمل 14 واں جھتا کشمیر کے لئے روانہ ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ یاتریوں کا یہ جھتا 241 چھوٹی بڑی گاڑیوں میں سخت سیکورٹی بندوبست کے بیچ بالہ تل اور ننون پہلگام بیس کیمپوں کے لئے روانہ ہوا۔ ذرائع نے بتایا کہ ان یاتریوں میں سے بالہ تل بیس کیمپ کے لئے 2 ہزار 9 سو 98 یاتری روانہ ہوئے جبکہ ننون پہلگام بیس کیمپ کے لئے 3 ہزار 686 یاتری روانہ ہوگئے۔

یکم جولائی سے شروع ہونے والی اس یاترا کے دوران اب تک زائد از2 لاکھ یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا ہے۔ 62 دنوں پر محیط یہ سالانہ یاترا 31 اگست کو شرون پورنیما کے متبرک موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔ حکام نے یاتریوں کی سہولیت کے لئے دونوں راستوں پر ہیلی کاپٹر سروس بھی دستیاب رکھی ہے۔ یاتریوں کے صحت کو پیش نظر رکھتے ہوئے جنک فوڈ پر پابندی عائد کی گئی ہے اور راستے میں ہی لنگروں کا بھر پور انتظام کیا گیا ہے۔ جموں وکشمیر انتظامیہ اور شری امرناتھ شرائن بورڈ نے امسال بھی یاترا کے لئے فقید المثال انتطامات کئے ہیں۔ دریں اثنا ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے یاتریوں میں یاترا کے تئیں انتہائی جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔ یاتری حکومت اور شرائن بورڈ کی طرف سے کئے گئے انتظامات پر بھی خوش اور مطمئن ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اے ڈی جی پی نے سری نگر جموں قومی شاہراہ پر سیکورٹی صورتحال اور تعیناتی کا جائزہ لیا

Next Post

جلگاؤں کی ایرنڈول جمعہ مسجد میں نماز پڑھنے پر پابندی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
جلگاؤں کی ایرنڈول جمعہ مسجد میں نماز پڑھنے پر پابندی

جلگاؤں کی ایرنڈول جمعہ مسجد میں نماز پڑھنے پر پابندی

پونچھ میں تصادم: ایک جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، فوج کا سرچ آپریشن

کشمیر یونیورسٹی ترجمان سمیت تین سرکاری ملازمین عسکری تعلق کے الزام میں برطرف

کشمیر یونیورسٹی ترجمان سمیت تین سرکاری ملازمین عسکری تعلق کے الزام میں برطرف

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، فوج کا سرچ آپریشن

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو درانداز ہلاک

ہندوارہ میں دو آئی ای ڈی برآمد، تلاشی مہم جاری: پولیس

ہندوارہ میں دو آئی ای ڈی برآمد، تلاشی مہم جاری: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »