• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر یونیورسٹی ترجمان سمیت تین سرکاری ملازمین عسکری تعلق کے الزام میں برطرف

کشمیر یونیورسٹی ترجمان سمیت تین سرکاری ملازمین عسکری تعلق کے الزام میں برطرف

by امت ڈیسک
17/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر حکومت نے پولیس اہلکار اور کشمیر یونیورسٹی کے ترجمان سمیت تین اور سرکاری ملازمین کو برطرف کر دیا۔

برطرف کیے گئے ملازمین مبینہ طور پر علیحدگی پسند سرگرمیوں میں ملوث تھے اور ان کے ملی ٹنتوں سے روابط تھے۔

ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جموں و کشمیر حکومت نے کشمیر یونیورسٹی کے پبلک ریلیشن آفیسر (پی آر او) فہیم اسلم، محکمہ ریونیو کے افسر مروت حسین میر اور پولیس کانسٹیبل ارشد احمد ٹھوکر کو پاکستانی ملی ٹنٹ تنظیموں کے ساتھ فعال طور پر کام کرنے ،ملی ٹنٹؤں کو رسد فراہم کرنا،ان کے نظریے کا پرچار کرنا اور علیحدگی پسند ایجنڈے کو آگے بڑھاناپر ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔

خیال رہے کہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے سرکاری ملازمین کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا جو ملی ٹینٹوں سے جڑے ہوئے ہیں یا علیحدگی پسندی کا پرچار کرتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، فوج کا سرچ آپریشن

Next Post

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو درانداز ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، فوج کا سرچ آپریشن

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو درانداز ہلاک

ہندوارہ میں دو آئی ای ڈی برآمد، تلاشی مہم جاری: پولیس

ہندوارہ میں دو آئی ای ڈی برآمد، تلاشی مہم جاری: پولیس

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

سرینگر سڑک حادثے میں پولیس اہلکار جاں بحق، دو دیگر زخمی

سرینگر سڑک حادثے میں پولیس اہلکار جاں بحق، دو دیگر زخمی

اقلیتوں کے تعلق نرملا سیتا رمن اور بسوا شرما کے بیان پر محبوبہ مفتی کی تنقید

محبوبہ مفتی نے جموں کشمیر کے تین سرکاری ملازمین کی برطرفی پر سوال اٹھایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »