• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، فوج کا سرچ آپریشن

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو درانداز ہلاک

by امت ڈیسک
17/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پونچھ: بھارتی فوج نے جموں و کشمیر پولیس کے ساتھ مل کر سرحدی ضلع پونچھ علاقے میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنایا اور دو درانداز کو ہلاک کر دیا۔ جموں میں مقیم فوج کے دفاعی ترجمان نے بتایا کہ پیر کی صبح پونچھ علاقے میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنایا گیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ علاقے میں فوج اور جموں کشمیر پولیس کا مشترکہ آپریشن جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ دراندازی کی کوشش کے دوران دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔

گزشتہ چند دنوں میں پاک بھارت سرحد پر ڈرونز کی نقل و حرکت میں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ ماہ 5 جون کو بی ایس ایف نے امرتسر کے قریب ایک پاکستانی ڈرون کو مار گرایا جس میں منشیات کی کھیپ تھی۔ بی ایس ایف نے بتایا کہ 5 جون کو تقریباً 9.45 پر جوانوں نے پاکستانی ڈرون کی آواز سنی۔ سرحد پر تعینات سیکیورٹی فورسز نے ڈرون کو روکنے کے لیے فائرنگ کی۔ اس دوران فوجیوں نے کامیابی کے ساتھ پاکستانی ڈرون کو منشیات سمیت مار گرایا۔

اس کے بعد 9 جون کو امرتسر میں بی ایس ایف کے جوانوں نے رائے گاؤں میں تقریباً پانچ کلو ہیروئن برآمد کی تھی۔ علاقے میں پاکستانی ڈرون کی مدد سے منشیات گرائے جانے کے امکان پر سرچ آپریشن کیا گیا۔ حکام نے بتایا تھا کہ گاؤں میں گشت کے دوران سیکورٹی فورسز نے پاکستانی ڈرون کی سرحد میں داخل ہونے اور کچھ گرانے کی آواز سنی۔ اس کے فوراً بعد سرچ آپریشن شروع کیا گیا۔ بین الاقوامی سرحد پر پاکستان کی جانب سے مسلسل مذموم کارروائیاں جاری ہیں۔ بھارتی فوج پاکستان کی جانب سے دراندازی کی کوششوں کو مسلسل ناکام بنا رہی ہے۔ اس سال فوج اور جموں و کشمیر پولیس نے کئی دراندازوں کو گرفتار کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر یونیورسٹی ترجمان سمیت تین سرکاری ملازمین عسکری تعلق کے الزام میں برطرف

Next Post

ہندوارہ میں دو آئی ای ڈی برآمد، تلاشی مہم جاری: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
ہندوارہ میں دو آئی ای ڈی برآمد، تلاشی مہم جاری: پولیس

ہندوارہ میں دو آئی ای ڈی برآمد، تلاشی مہم جاری: پولیس

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

سرینگر سڑک حادثے میں پولیس اہلکار جاں بحق، دو دیگر زخمی

سرینگر سڑک حادثے میں پولیس اہلکار جاں بحق، دو دیگر زخمی

اقلیتوں کے تعلق نرملا سیتا رمن اور بسوا شرما کے بیان پر محبوبہ مفتی کی تنقید

محبوبہ مفتی نے جموں کشمیر کے تین سرکاری ملازمین کی برطرفی پر سوال اٹھایا

سرینگر دلدوز سڑک حادثے میں ٹریفک پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق

سرینگر دلدوز سڑک حادثے میں ٹریفک پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »